ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
ایرانی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور منعقد ہوتا ہے تو پاکستان ان کی اولین ترجیح ہوگا۔ ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت کا ایک اور دور جلد اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر […]
ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان کو پہلی ترجیح قرار دے دیا Read More »










