تازہ ترین

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امریکہ روانہ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے رخصت کیا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکہ روانہ ہو گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی وفد کو رخصت کیا ، وزیر داخلہ محسن نقوی دیگر امریکی اور پاکستانی حکام بھی موجود تھے۔ امریکی نائب صدر جے […]

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امریکہ روانہ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے رخصت کیا Read More »

ایران نے ہماری شرائط قبول کرنے سے انکار کر دیا، بدقسمتی سے ہم کسی معاہدے کے بغیر واپس جا رہے ہیں، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران نے ہماری شرائط قبول کرنے سے انکار کر دیا، بدقسمتی سے ہم کسی معاہدے کے بغیر واپس جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں اہم سفارتی پیش رفت کے دوران امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان کی قیادت کا

ایران نے ہماری شرائط قبول کرنے سے انکار کر دیا، بدقسمتی سے ہم کسی معاہدے کے بغیر واپس جا رہے ہیں، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس Read More »

اسلام آباد مذاکرات، ایرانی وفد قومی مفادات کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جاری ایران امریکہ مذاکرات میں شریک ایرانی وفد مکمل عزم اور ذمہ داری کے ساتھ قومی مفادات کا دفاع کر رہا ہے۔ ایرانی صدر نے کہا کہ اعلیٰ سطح ایرانی مذاکراتی ٹیم بھرپور جرات اور ذمہ داری کے ساتھ بات چیت میں حصہ لے

اسلام آباد مذاکرات، ایرانی وفد قومی مفادات کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، صدر مسعود پزشکیان Read More »

اسلام آباد مذاکرات میں اہم پیش رفت، ایک مرحلہ مکمل، دوسرا دور آج ہوگا

پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں جاری مذاکرات کا ایک اہم مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ مذاکرات اسلام آباد میں مقامی وقت کے مطابق اتوار کی صبح 3 بج کر 12 منٹ پر اختتام پذیر ہوئے جبکہ اس مرحلے میں فریقین کے درمیان

اسلام آباد مذاکرات میں اہم پیش رفت، ایک مرحلہ مکمل، دوسرا دور آج ہوگا Read More »

ایران کے ساتھ اسلام آباد میں مذاکرات جاری ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اسلام آباد میں مذاکرات جاری ہیں دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا امریکہ نے ایران کے ساتھ مختلف سطحوں پر تنازع میں برتری حاصل کی ہے، ہم ایران کو جنگ میں شکست دے چکے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا

ایران کے ساتھ اسلام آباد میں مذاکرات جاری ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

چارسدہ، شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں

الف خان شیرپاؤ چارسدہ کے علاقے رجڑ بائی پاس پر بارات کی گاڑی کو پیش آنے والے المناک حادثے نے شادی والے گھر کو ماتم کدہ بنا دیا ہے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بارات شیرو جنگی سے واپس اخون ڈھیری جا رہی تھی کہ دولہا اور دولہن کی گاڑی حادثے کا شکار ہو

چارسدہ، شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں Read More »

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کی بھرتی کے لیے نیا میرٹ سسٹم متعارف، نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخواکے محکمہ صحت نے ڈاکٹروں کی بھرتی کے عمل کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے نیا میرٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بھرتی کے مجموعی انتخابی عمل میں تعلیمی نمبروں کو سب سے زیادہ اہمیت دی گئی ہے، جن

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کی بھرتی کے لیے نیا میرٹ سسٹم متعارف، نوٹیفکیشن جاری Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 24 گھنٹوں میں گوگل پرسرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست

چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آن لائن مقبولیت میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور وہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست رہے ہیں۔ گوگل دستاویزات کے مطابق ایران اور امریکا کے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 24 گھنٹوں میں گوگل پرسرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست Read More »

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مہنگی ہوگئی

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مہنگی ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی ہے جبکہ اس کے برعکس چاندی کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 96 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگیا

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مہنگی ہوگئی Read More »

اسلام آباد ٹاکس، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر کی ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی کی اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوران ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں

اسلام آباد ٹاکس، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر کی ملاقات Read More »

Scroll to Top