ہنگو پولیس شہداء کے خون کا بدلہ لے لیا گیا، خزینہ بانڈہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
سید فخر کاکاخیل ہنگو: سیکیورٹی حکام کے مطابق ہنگو کے علاقے چھپڑی نریاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر احمد عرف امیر معاویہ ہلاک ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ احمد عرف امیر معاویہ خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ حملے کا مبینہ ماسٹر […]
ہنگو پولیس شہداء کے خون کا بدلہ لے لیا گیا، خزینہ بانڈہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک Read More »










