کرکٹ ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر 17 سالہ نوجوان خاتون کرکٹر کی مبینہ خودکشی
ناگپور: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں 17 سالہ نوجوان خاتون کرکٹر ادیتی موریشور چوکانڈے مبینہ طور پر خودکشی کر گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے مسلسل کوشش کر رہی تھیں، تاہم سلیکشن نہ ہونے کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھیں۔ […]
کرکٹ ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر 17 سالہ نوجوان خاتون کرکٹر کی مبینہ خودکشی Read More »










