تازہ ترین

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حکم پر بیک وقت 142 ملازمین کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلیٰ ہاؤس میں بڑی تبدیلیاں، انتظامی اور سکیورٹی عملے کی چھان بین جاری

وزیراعلیٰ ہاؤس میں داخلی امور میں غیر معمولی تبدیلیوں کے باعث بھونچال سا محسوس کیا جا رہا ہے، کیونکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک بڑے کلین اپ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس آپریشن میں داخلی سکیورٹی اور انتظامی عملے کی مکمل چھان بین شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس کارروائی کے دوران ایک […]

وزیراعلیٰ ہاؤس میں بڑی تبدیلیاں، انتظامی اور سکیورٹی عملے کی چھان بین جاری Read More »

ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا پر فائرنگ،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا پر فائرنگ،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

پشاور کے علاقے چمکنی میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا کاشف حسین جیلانی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں وہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے دوران کاشف حسین جیلانی کو پاؤں میں ایک گولی لگی۔ پولیس نے بتایا کہ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی حالت خطرے سے باہر ہے اور

ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا پر فائرنگ،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل Read More »

شمالی وزیرستان میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی ، سکیورٹی ذرائع

شمالی وزیرستان میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی ، سکیورٹی ذرائع

شمالی وزیرستان! افغان طالبان کی دراندازی کی بڑی کوشش ناکام، پاک فوج کی موثر کارروائیاں شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے کی جانے والی ایک بڑی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مواز کلے کے سرحدی علاقے میں طالبان دراندازی کی منصوبہ

شمالی وزیرستان میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی ، سکیورٹی ذرائع Read More »

نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کی جرأت مندانہ کارروائی، طالبان کے چنگل سے ملک کی آزادی کا اعلان

نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کی جرأت مندانہ کارروائی، طالبان کے چنگل سے ملک کی آزادی کا اعلان

افغانستان میں بڑھتی ہوئی طالبان کی انتہا پسندی اور جارحیت کے پیش نظر نیشنل موبلائزیشن فرنٹ (این ایم ایف) نے محاذ قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ این ایم ایف افغانستان کے شمالی اور مشرقی صوبوں کے نوجوانوں پر مشتمل ہے اور اس کا مقصد طالبان رجیم کی سخت گیر پالیسیوں کے خلاف مزاحمت

نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کی جرأت مندانہ کارروائی، طالبان کے چنگل سے ملک کی آزادی کا اعلان Read More »

پہاڑوں پر برف، شہروں میں بارش، خیبر پختونخوا میں سردی دوبارہ لوٹ آئی

پہاڑوں پر برف، شہروں میں بارش، خیبر پختونخوا میں سردی دوبارہ لوٹ آئی

خیبر پختونخوا میں پچھلے ایک ہفتے سے وقفے وقفے سے بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث صوبے بھر میں جاتی سردی لوٹ آئی ہے۔ پشاور شہر و نواح میں بھی صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم میں خنکی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ چترال

پہاڑوں پر برف، شہروں میں بارش، خیبر پختونخوا میں سردی دوبارہ لوٹ آئی Read More »

ہزاروں افراد ڈی پورٹ!غیرقانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل مزید تیز

ہزاروں افراد ڈی پورٹ!غیرقانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل مزید تیز

پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کارروائی میں تیزی آ گئی ہے اور انخلا کا عمل مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ اب تک لاہور سمیت پنجاب بھر

ہزاروں افراد ڈی پورٹ!غیرقانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل مزید تیز Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضا کار جاں بحق

مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضا کار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں حادثہ، مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 2 افراد جاں بحق خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی (ف) کے رہنما اور مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو رضاکار

مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضا کار جاں بحق Read More »

ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کے ممالک کی آج 83 پروازیں منسوخ

ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کے ممالک کی آج 83 پروازیں منسوخ

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگ اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان بھر سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی 83 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے فجیرہ ایئرپورٹ کے لیے آج

ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کے ممالک کی آج 83 پروازیں منسوخ Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کیوں نہیں بڑھیں؟ سرمایہ کار بھی حیران

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کیوں نہیں بڑھیں؟ سرمایہ کار بھی حیران

ایران کے خلاف جاری جنگ اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں وہ اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا جس کی توقع کی جا رہی تھی، جسے ماہرین ایک غیر معمولی صورتحال قرار دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کیوں نہیں بڑھیں؟ سرمایہ کار بھی حیران Read More »

وفاقی وزیر اطلاعات کی گاڑی اوورٹیک کر کے فائرنگ،ملزم اسلحے سمیت گرفتار

پاکستان مشرق وسطیٰ میں ثالثی کیلئے تیار،وفاقی وزیر عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور خطے میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان ایران میں موجود

پاکستان مشرق وسطیٰ میں ثالثی کیلئے تیار،وفاقی وزیر عطاء تارڑ Read More »

Scroll to Top