تازہ ترین

یکم جولائی 2026 کو بینک تعطیل کا اعلان

چار دن کا انتظار!عیدالفطر اور یوم پاکستان پر بینکوں کی تعطیلات کا اعلان

مرکزی بینک نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر اور یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر کے بینکوں اور مالیاتی اداروں میں چار روزہ تعطیلات ہوں گی۔ اعلامیے کے مطابق اس دوران سٹیٹ بینک، سٹاک ایکسچینج، ایس ای سی پی، سرکاری و نجی بینک اور دیگر مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ بینکوں کی تعطیلات کا […]

چار دن کا انتظار!عیدالفطر اور یوم پاکستان پر بینکوں کی تعطیلات کا اعلان Read More »

ملک مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

آج سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 18 سے 25 مارچ تک ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک، تیز ہوائیں اور بارش متوقع ہیں۔ این ڈی ایم اے نے صوبائی اور ضلعی اداروں کو موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ این ڈی

آج سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ادویات نہ لیں، طبی تحقیق میں خطرناک نتائج سامنے آ گئے

طبی ماہرین نے حالیہ تحقیق میں عام دستیاب درد کش ادویات (Painkillers) کے بے جا اور غیر ضروری استعمال کے حوالے سے سنگین انتباہ جاری کیا ہے، جس نے طبی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ تحقیق کے مطابق وہ ادویات جو لوگ معمولی سر درد، جوڑوں کے درد یا بخار کے لیے

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ادویات نہ لیں، طبی تحقیق میں خطرناک نتائج سامنے آ گئے Read More »

پی ایس ایل، حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین کی کپتانی غیر ملکی کرکٹر نے سنبھال لی

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے لیے نئی فرنچائز حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین نے آسٹریلوی کرکٹر مارنس لیبوشین کوکپتان مقرر کر دیا ہے۔ فرنچائز نے اس تقرری کا اعلان اپنے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے کیا۔ اس سلسلے میں ایک 26 سیکنڈز کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی جس میں ایک پرائیویٹ جیٹ حیدرآباد

پی ایس ایل، حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین کی کپتانی غیر ملکی کرکٹر نے سنبھال لی Read More »

سینکڑوں قیدی عید جیلوں میں گزاریں گے، عدالت اور اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ

پشاور: خیبرپختونخوا میں سینکڑوں قیدی خصوصی مواقع پر ملنے والی معافی سے محروم رہ گئے ہیں اور وہ اس عید کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزاریں گے۔ ذرائع کے مطابق قیدیوں نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معافی کے عمل میں مبینہ بے

سینکڑوں قیدی عید جیلوں میں گزاریں گے، عدالت اور اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ Read More »

ایف بی آر متحرک، پشاور میں سمگل شدہ سگریٹ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن متوقع

پشاور: شہر میں سمگل شدہ اور غیرقانونی سگریٹ کی فروخت میں ملوث تاجروں اور ڈیلرز کے ایک بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی مختلف ٹیموں نے کارروائی کے دوران شہر کے کم از کم 14 بڑے بازاروں کی نشاندہی کی ہے،

ایف بی آر متحرک، پشاور میں سمگل شدہ سگریٹ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن متوقع Read More »

چھوٹی عید کی بڑی خوشخبری: ہر شہری کو 5000 روپے کیش عیدی دینے کا اعلان

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر مستحق شہریوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے لیے خصوصی امدادی پروگرام متعارف کروا دیا ہے، جس کے تحت اہل درخواست دہندگان کو 5 ہزار روپے کیش عیدی فراہم کی جائے گی۔ یہ اقدام حکومت کی جانب سے غریب اور کم آمدنی والے خاندانوں کی عید

چھوٹی عید کی بڑی خوشخبری: ہر شہری کو 5000 روپے کیش عیدی دینے کا اعلان Read More »

ہم اپنے شیڈول سے آگے جارہے ہیں: علی لاریجانی کی شہادت پر ٹرمپ کا بیان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کے بعد بیان جاری کیا ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملے میں اپنے شیڈول سے بہت آگے قدم بڑھا دیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے ایران پر کیے گئے حملے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے بروقت

ہم اپنے شیڈول سے آگے جارہے ہیں: علی لاریجانی کی شہادت پر ٹرمپ کا بیان Read More »

ایران کشیدگی: ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، پہلا بڑا استعفیٰ آگیا

واشنگٹن: ایران کے حوالے سے امریکی جنگی حکمت عملی پر ٹرمپ انتظامیہ کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے، جب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر جو کینٹ نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جو کینٹ نے کہا کہ ایران سے فوری کوئی خطرہ موجود نہیں تھا، اور یہ جنگ اسرائیل

ایران کشیدگی: ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، پہلا بڑا استعفیٰ آگیا Read More »

ایران نے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کر دی

ایران: ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت ایرانی میڈیا اور ان کے ایکس اکاؤنٹ پر بھی تصدیق ہو گئی ہے۔ ایرانی نیم سرکاری ایجنسی مہر نیوز کے مطابق ملک کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے ان کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق علی لاریجانی کو گزشتہ رات ان کے سیف

ایران نے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کر دی Read More »

Scroll to Top