تازہ ترین

وزیراعظم کی اپنا گھر اسکیم کا فارم آسان بنانے اور ضلعی سطح پر سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم کا ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں انہوں نے اسکیم کے طریقہ کار کو عوام کے لیے مزید سادہ اور آسان بنانے کے لیے اہم احکامات جاری کیے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسکیم میں شہریوں کی بڑی تعداد کی دلچسپی انتہائی […]

وزیراعظم کی اپنا گھر اسکیم کا فارم آسان بنانے اور ضلعی سطح پر سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کی مجوزہ تاریخیں اوردیگر تفصیلات سامنے آگئیں

آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ 2027 تقریباً پچیس برس بعد ایک بار پھر افریقی سرزمین پر منعقد ہونے جا رہا ہے جس کی میزبانی جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد 4 اکتوبر سے 21 نومبر تک متوقع ہے۔ ان

کرکٹ ورلڈ کپ کی مجوزہ تاریخیں اوردیگر تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے و تقرریاں

محمد اعجاز آفریدی خیبر پختونخواحکومت نے گریڈ 18 کے 3 پی ایم ایس (PMS) افسران کے فوری تقرر و تبادلوں کا حکم دے دیا ہے۔ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈی آئی خان جواد علی  کا تبادلہ کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) مردان تعینات

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے و تقرریاں Read More »

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کا قومی اقتصادی سروے باقاعدہ طور پر جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے سروے کے اہم خدوخال پیش کیے۔ انہوں نے بتایا کہ اندرونی و بیرونی چیلنجز اور شدید عالمی و علاقائی غیر یقینی صورتحال کے

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا Read More »

چارسدہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی خاتون ٹیکنیشن کو قتل کر دیا

الف خان شیرپاؤ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال میں تعینات فیمل او ٹی سرجیکل ٹیکنیشن مسمات (ک) کو ان کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقتولہ اپنی ڈیوٹی ختم کر کے واپس گھر جا رہی تھیں۔

چارسدہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی خاتون ٹیکنیشن کو قتل کر دیا Read More »

خیبر پختونخوا کا بجٹ کل پیش کیا جائیگا، 11 روزہ شیڈول جاری

عمران خان سے ملاقات نہ کرائی گئی تو بجٹ کا بائیکاٹ کریں گے: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر وفاقی بجٹ کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے حکومت کو الٹی میٹم دیا

عمران خان سے ملاقات نہ کرائی گئی تو بجٹ کا بائیکاٹ کریں گے: بیرسٹر گوہر Read More »

قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرمی، خواجہ آصف نے پی ٹی آئی اراکین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرمی، خواجہ آصف نے پی ٹی آئی اراکین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاجی رویے پر سخت تنقید کرتے ہوئے ایوان میں ماحول کو گرم کر دیا۔ اپنے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ایک قانونی عمل کے تحت جیل میں ہیں، اس

قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرمی، خواجہ آصف نے پی ٹی آئی اراکین کو آڑے ہاتھوں لے لیا Read More »

کیا پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھ گئے؟ علی امین گنڈاپور نے اعلامیے کو ڈکٹیٹر شپ قرار دیدیا

کیا پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھ گئے؟ علی امین گنڈاپور نے اعلامیے کو ڈکٹیٹر شپ قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی معاملات ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئے ہیں، سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی کے حالیہ اعلامیے اور تنظیمی رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے “ڈکٹیٹر شپ” قرار دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے پارلیمانی واٹس ایپ

کیا پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھ گئے؟ علی امین گنڈاپور نے اعلامیے کو ڈکٹیٹر شپ قرار دیدیا Read More »

سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نمایاں ہونے لگے، جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار 720 روپے کی بڑی کمی ہوئی،

سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

پی ٹی آئی نے ایم این اے اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس جاری

قومی اسمبلی میں بڑا ایکشن!اسپیکر نے اقبال آفریدی کو معطل کر دیا،وجہ کیابنی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو پورے بجٹ سیشن کے لیے معطل کر دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق نے اقبال آفریدی کے رویے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رکن اسمبلی نے

قومی اسمبلی میں بڑا ایکشن!اسپیکر نے اقبال آفریدی کو معطل کر دیا،وجہ کیابنی؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

Scroll to Top