تازہ ترین

ایزی پیسہ کی سروسز میں تکنیکی خرابی، کمپنی کی صارفین سے معذرت اور جلد بحالی کی یقین دہانی

پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے اپنی سروسز میں تکنیکی مسائل کی تصدیق کرتے ہوئے صارفین کو درپیش مشکلات پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک اہم نوٹس میں کمپنی نے بتایا کہ کچھ صارفین کو وقفے وقفے سے سروس میں خلل کا سامنا ہےجس کی وجہ […]

ایزی پیسہ کی سروسز میں تکنیکی خرابی، کمپنی کی صارفین سے معذرت اور جلد بحالی کی یقین دہانی Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ خالد رضاعرف سالہ 45 ساتھیوں سمیت جہنم واصل

شمالی وزیرستان کے علاقے پالنگزئی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے تسلسل میں ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  اس آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا انتہائی اہم اور مطلوب سرغنہ خالد رضا عرف سالم اپنے 45 خارجیوں سمیت جہنم واصل ہو چکا ہے۔ حکومت کی جانب

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ خالد رضاعرف سالہ 45 ساتھیوں سمیت جہنم واصل Read More »

مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نمازِ جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

مظفرآباد میں بدھ کو پیش آنے والے افسوسناک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی نمازِ جنازہ جمعرات کو چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی جس میں سیاسی و عسکری قیادت سمیت شہدا کے اہل خانہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے

مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نمازِ جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت Read More »

سندھ میں قیامت خیز گرمی: شہید بینظیر آباد میں 15 سالہ ریکارڈ برابر، پارہ 51 ڈگری تک جا پہنچا

قیامت خیز گرمی: شہید بینظیر آباد میں 15 سالہ ریکارڈ برابر، پارہ 51 ڈگری تک جا پہنچا

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں گرمی کی لہر اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے جہاں شہید بینظیر آباد (نوابشاہ) میں تاریخ کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شدید ترین گرمی کے باعث یہاں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، جس کے ساتھ ہی شہر نے اپنا 15 سال پرانا

قیامت خیز گرمی: شہید بینظیر آباد میں 15 سالہ ریکارڈ برابر، پارہ 51 ڈگری تک جا پہنچا Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسےترک بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات،دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال

ترک بری فوج کے کمانڈر جنرل میتن توکیل نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نےچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل میتن توکیل کو جی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسےترک بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات،دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال Read More »

اسیر پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارٹی قیادت کوخط، آزاد کشمیر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی درخواست

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، بجٹ سیشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

شیراز احمد شیرازی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ختم ہو گیا ہے جس میں بجٹ سیشن کے حوالے سے بڑی حکمتِ عملی طے کر لی گئی ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی بجٹ سیشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی بلکہ ایوان کے

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، بجٹ سیشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم کی اپنا گھر اسکیم کا فارم آسان بنانے اور ضلعی سطح پر سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم کا ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں انہوں نے اسکیم کے طریقہ کار کو عوام کے لیے مزید سادہ اور آسان بنانے کے لیے اہم احکامات جاری کیے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسکیم میں شہریوں کی بڑی تعداد کی دلچسپی انتہائی

وزیراعظم کی اپنا گھر اسکیم کا فارم آسان بنانے اور ضلعی سطح پر سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کی مجوزہ تاریخیں اوردیگر تفصیلات سامنے آگئیں

آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ 2027 تقریباً پچیس برس بعد ایک بار پھر افریقی سرزمین پر منعقد ہونے جا رہا ہے جس کی میزبانی جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد 4 اکتوبر سے 21 نومبر تک متوقع ہے۔ ان

کرکٹ ورلڈ کپ کی مجوزہ تاریخیں اوردیگر تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے و تقرریاں

محمد اعجاز آفریدی خیبر پختونخواحکومت نے گریڈ 18 کے 3 پی ایم ایس (PMS) افسران کے فوری تقرر و تبادلوں کا حکم دے دیا ہے۔ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈی آئی خان جواد علی  کا تبادلہ کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) مردان تعینات

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے و تقرریاں Read More »

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کا قومی اقتصادی سروے باقاعدہ طور پر جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے سروے کے اہم خدوخال پیش کیے۔ انہوں نے بتایا کہ اندرونی و بیرونی چیلنجز اور شدید عالمی و علاقائی غیر یقینی صورتحال کے

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا Read More »

Scroll to Top