تازہ ترین

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیا ہے۔ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کے دوران ملک کی موجودہ معاشی، سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی غور کیا جائے گا جبکہ مختلف کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں : انڈر 19 […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب Read More »

بانی کے وزیراعلی سہیل آفریدی کو دیئے گئے پیغام پر عمل درآمد کی طرف جارہے ہیں،معاون خصوصی شفیع جان

وزیراعلی خیبرپختونخوا  کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو پیغام سہیل آفریدی کو دیا اس پر عملدرآمد کی طرف جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب بھی تحریک کی کال دی جائےگی تو لاکھوں لوگ اسلام آباد

بانی کے وزیراعلی سہیل آفریدی کو دیئے گئے پیغام پر عمل درآمد کی طرف جارہے ہیں،معاون خصوصی شفیع جان Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کے چھکے چھڑانے والے پاکستانی بلےباز سمیر منہاس کون ہیں؟

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف 172 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے والے سمیر منہاس نے اپنی کارکردگی سے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 191 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر دوسری

انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کے چھکے چھڑانے والے پاکستانی بلےباز سمیر منہاس کون ہیں؟ Read More »

امیرجماعت اسلامی کا عوامی ریفرنڈم شروع کرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جماعت 15 جنوری سے عوامی ریفرنڈم کا آغاز کرے گی۔ لاہور کے علاقے منصورہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں پائی جاتی اور ایک ہی خاندان کے افراد مسلط رہتے ہیں۔ حافظ

امیرجماعت اسلامی کا عوامی ریفرنڈم شروع کرنے کا اعلان Read More »

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ملاقات

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم ) ایچ جے سے آج جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل نے ایشیا کپ مینز انڈر 19 جیتنے پر کھلاڑیوں، ٹیم مینجمنٹ اور آفیشلز کو

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ملاقات Read More »

بنگلہ دیش نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا سروس معطل کر دی

بنگلہ دیش نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا سروس معطل کر دی ہے۔ گزشتہ دنوں عثمان ہادی کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے مبینہ شواہد سامنے آئے تھے جس کے بعد بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں مزید بگاڑ پیدا ہوا تھا ۔ گزشتہ روز بھارت کی طرف سے ایک اور رہنما

بنگلہ دیش نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا سروس معطل کر دی Read More »

وفاقی حکومت نے چھوٹے کسانوں کے لیے “زرخیز ای” زرعی قرضہ پروگرام کا آغاز کر دیا

وفاقی حکومت نے رسمی مالیاتی نظام سے باہر رہنے والے 93 فیصد چھوٹے کسانوں اور کاشتکاروں کے لیے “زرخیز ای” کے نام سے ایک نیا زرعی قرضہ پروگرام شروع کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ اسکیم کسانوں کو بلا ضمانت اور مکمل ڈیجیٹل سہولت کے ساتھ قرض فراہم کرے گی، جس کا مقصد

وفاقی حکومت نے چھوٹے کسانوں کے لیے “زرخیز ای” زرعی قرضہ پروگرام کا آغاز کر دیا Read More »

کوہاٹ تا خرلاچی ٹرین کے نئے ٹریک کےمعاملے پر بڑی پیش رفت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبے میں ریلوے کے نظام کی بہتری اور توسیع سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں خیبر پختونخوا حکومت اور پاکستان ریلوے کے مابین تعاون و اشتراکِ کار کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں مشیر خزانہ مزمل اسلم، چیف سیکرٹری

کوہاٹ تا خرلاچی ٹرین کے نئے ٹریک کےمعاملے پر بڑی پیش رفت Read More »

پی ٹی وی پشاور سنٹر میں آگ لگ گئی

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پشاوراسٹیشن میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان بلال احمد فیضی کے مطابق آگ ایگزیکٹو ایڈمنسٹریشن اور مینیجر کے دفتر میں لگی جس سے شدید شعلے بلند ہوئے۔ دفتر کا عملہ بروقت کمرے سے باہر نکل آیا اور کسی کو نقصان نہیں

پی ٹی وی پشاور سنٹر میں آگ لگ گئی Read More »

محمودخان اچکزئی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پر برس پڑے

تحریک تحفظ آئین کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گزارش ہے خاص طور پر تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سے وابستہ افراد سے، چاہے وہ انگلینڈ میں ہوں یا کہیں اور ایک حد کے اندر رہیں ،کسی کی بہنوں اور بیٹیوں کی بے عزتی نہ کریں۔ محمود خان

محمودخان اچکزئی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پر برس پڑے Read More »

Scroll to Top