تازہ ترین

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتی دھاتوں کی خرید و فروخت سے وابستہ حلقوں میں نئی سرگرمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی […]

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے Read More »

پی ٹی آئی کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آگئے؟ فضل الٰہی نے کئی رازوں سے پردہ اُٹھا دیا

پی ٹی آئی کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آگئے؟ فضل الٰہی نے کئی رازوں سے پردہ اُٹھا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی نے خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ میں ناتجربہ کار افراد کو شامل کیا گیا ہے، جس پر پارٹی کے متعدد اراکین کو اعتراضات ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الٰہی نے

پی ٹی آئی کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آگئے؟ فضل الٰہی نے کئی رازوں سے پردہ اُٹھا دیا Read More »

پی ٹی آئی میں برف پگھلنے لگی؟ بیرسٹر گوہر کے رابطے، ناراض اراکین مذاکرات پر آمادہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی کو منانے کے لیے پارٹی کی اعلیٰ قیادت متحرک ہو گئی ہے۔ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ناراض اراکین سے رابطے شروع کرتے ہوئے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے، جبکہ ناراض اراکین نے باہمی مشاورت کے بعد قیادت کے ساتھ مذاکرات

پی ٹی آئی میں برف پگھلنے لگی؟ بیرسٹر گوہر کے رابطے، ناراض اراکین مذاکرات پر آمادہ Read More »

صوبائی بجٹ میں 101 ارب 16 کروڑ روپے قرض و سود کی ادائیگی کے لیے مختص

خیبر پختونخوا ،کیا مہنگائی کا نیا دور آنیوالا ہے؟ 65 ارب کے اضافی ٹیکس کی تجویز سامنے آگئی

صوبائی بجٹ 2026-27: 65 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز، 55 سے زائد ٹیکسوں کی بحالی کا امکان نئے مالی سال 2026-27 کے صوبائی بجٹ میں 65 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ سابقہ ادوار میں ختم کیے گئے 55 سے زائد ٹیکسز کی بحالی

خیبر پختونخوا ،کیا مہنگائی کا نیا دور آنیوالا ہے؟ 65 ارب کے اضافی ٹیکس کی تجویز سامنے آگئی Read More »

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل طلب ، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائیگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل طلب ، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائیگا

وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، جس کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کر لیے گئے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب کیے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل طلب ، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائیگا Read More »

تحت بھائی میں ہتھکڑیوں میں بند شخص کو قتل کر دیا گیا، “بھائی کا بدلہ لے لیا” گرفتار ملزم کا بیان سامنے آگیا

تحت بھائی میں ہتھکڑیوں میں بند شخص کو قتل کر دیا گیا، “بھائی کا بدلہ لے لیا” گرفتار ملزم کا بیان سامنے آگیا

تحصیل کمپلیکس تحت بھائی میں عدالت کے قریب مجرم کو ہتھکڑیوں میں بند مخالف فریق کے 38 سالہ امجد خان ولد رحیم شاہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ فائرنگ کرنے والے شخص نے بیان دیا کہ اس نے اپنے بھائی کے قتل کا بدلہ لیا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے

تحت بھائی میں ہتھکڑیوں میں بند شخص کو قتل کر دیا گیا، “بھائی کا بدلہ لے لیا” گرفتار ملزم کا بیان سامنے آگیا Read More »

فیڈرل کانسٹیبلری کی پوسٹ پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 8 خوارجی جہنم واصل، 6 اہلکار شہید

فیڈرل کانسٹیبلری کی پوسٹ پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 8 خوارجی جہنم واصل، 6 اہلکار شہید

صوبائی دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے حسن خیل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج دہشتگردوں کی ایک بڑی اور خطرناک سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے لیس ہو کر فیڈرل کانسٹیبلری کی ایک اہم چیک پوسٹ پر قبضے کی نیت سے بڑا حملہ کیا، تاہم

فیڈرل کانسٹیبلری کی پوسٹ پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 8 خوارجی جہنم واصل، 6 اہلکار شہید Read More »

قیدیوں کی زندگی بدل رہی ہے یا نہیں؟ صوبائی وزیر شفیع جان کے سنٹرل جیل دورے میں اہم حقائق سامنے آگئے

قیدیوں کی زندگی بدل رہی ہے یا نہیں؟ صوبائی وزیر شفیع جان کے سنٹرل جیل دورے میں اہم حقائق سامنے آگئے

وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے سنٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں قیدیوں کی فلاح و بہبود، اصلاحی سرگرمیوں اور انتظامی امور سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران صوبائی وزیر نے جیل کے مختلف بیرکس اور سیکشنز کا معائنہ کیا اور قیدیوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل اور

قیدیوں کی زندگی بدل رہی ہے یا نہیں؟ صوبائی وزیر شفیع جان کے سنٹرل جیل دورے میں اہم حقائق سامنے آگئے Read More »

سونے کی چمک مدھم پڑ گئی، عالمی منڈی میں قیمتوں میں ناقابل یقین کمی

سونا آسمان چھوئے گا یا زمین پر گرے گا؟ عالمی ماہرین کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

عالمی سونے کی مارکیٹ میں منگل کے روز قیمتیں نسبتاً مستحکم رہیں، جہاں سپاٹ گولڈ معمولی اضافے کے ساتھ 4,333.91 ڈالر فی اونس کے قریب ٹریڈ کرتا رہا۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی اس وقت غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ ایک جانب مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ جنگ بندی کے اشارے مل رہے

سونا آسمان چھوئے گا یا زمین پر گرے گا؟ عالمی ماہرین کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

گلگت بلتستان انتخابات کے بعد سیاسی رابطے تیز، شجاعت حسین کی زرداری اور بلاول کو مبارکباد

گلگت بلتستان انتخابات کے بعد سیاسی رابطے تیز، شجاعت حسین کی زرداری اور بلاول کو مبارکباد

صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو گلگت بلتستان انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے جمہوریت، ترقی اور استحکام کے حق میں فیصلہ دیا ہے، جبکہ انتخابی کامیابی

گلگت بلتستان انتخابات کے بعد سیاسی رابطے تیز، شجاعت حسین کی زرداری اور بلاول کو مبارکباد Read More »

Scroll to Top