Humayoun

خیبر پختونخوا، سمارٹ لاک ڈاؤن اور مہنگائی سے 50 ہزار مزدور فاقہ کشی پر مجبور

خیبر پختونخوا، سمارٹ لاک ڈاؤن اور مہنگائی سے 50 ہزار مزدور فاقہ کشی پر مجبور

پشاور میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا، سمارٹ لاک ڈاؤن اور مہنگائی سے 50 ہزار مزدور فاقہ کشی پر مجبور پشاور میں سمارٹ لاک ڈاؤن اور ایندھن کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باعث معاشی صورتحال سنگین ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں شہر میں روزگار کے مواقع تیزی سے کم ہو رہے […]

خیبر پختونخوا، سمارٹ لاک ڈاؤن اور مہنگائی سے 50 ہزار مزدور فاقہ کشی پر مجبور Read More »

تیل کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر

تیل سستا!عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی، مارکیٹ غیر یقینی صورتحال کا شکار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم گزشتہ روز کے نمایاں اضافے کے بعد مارکیٹ اب بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت 15

تیل سستا!عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں Read More »

امریکہ بھارت تعلقات خطرے میں پڑ گئے؟ ٹرمپ کے ریمارکس پر بھارت میں ہنگامہ، غم و غصے کی لہر، مودی سے بڑا مطالبہ

امریکہ بھارت تعلقات خطرے میں پڑ گئے؟ ٹرمپ کے ریمارکس پر بھارت میں ہنگامہ، غم و غصے کی لہر، مودی سے بڑا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت کے بارے میں مبینہ توہین آمیز ریمارکس اور اسے “جہنم کا گڑھا” قرار دیے جانے کے بعد بھارت میں سیاسی ہلچل شدت اختیار کر گئی ہے۔ اس معاملے پر مرکزی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس نے مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس نے

امریکہ بھارت تعلقات خطرے میں پڑ گئے؟ ٹرمپ کے ریمارکس پر بھارت میں ہنگامہ، غم و غصے کی لہر، مودی سے بڑا مطالبہ Read More »

سونے کی قیمت میں ناقابل یقین کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں ناقابل یقین کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 ہزار 200 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 4 ہزار 458 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے

سونے کی قیمت میں ناقابل یقین کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے Read More »

افغان سفیر کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے رابطہ، رجسٹرڈ مہاجرین کی جلد واپسی پر زور

افغان سفیر کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے رابطہ، رجسٹرڈ مہاجرین کی جلد واپسی پر زور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون سمیت رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران افغان سفیر نے وزیراعلیٰ کے حالیہ دورے کے تناظر میں ریپٹری ایشن

افغان سفیر کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے رابطہ، رجسٹرڈ مہاجرین کی جلد واپسی پر زور Read More »

اسپیکر کی مراعات میں مزید اضافے کیلئے نیا قانونی مسودہ تیار

خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلی اجلاس کے دوران ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد بھی اسپیکر کے عہدے اور ان کی مراعات کو برقرار رکھنے کے لیے نیا قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مسودے کو جلد فنانس کمیٹی کے سپرد

اسپیکر کی مراعات میں مزید اضافے کیلئے نیا قانونی مسودہ تیار Read More »

افغان ہیکرز نے بھارتی میڈیا چینل ہیک کر لیا، خصوصی پیغام نشر کر دیا

افغان ہیکرز نے بھارتی میڈیا چینل ہیک کر لیا، خصوصی پیغام نشر کر دیا

افغان ہیکرز کی جانب سے ایک بھارتی میڈیا چینل پر سائبر حملہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے دوران نشریات کو ہیک کر کے غیر معمولی اور سیاسی نوعیت کے پیغامات نشر کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے بھارتی میڈیا نیٹ ورک “ون انڈیا” کی نشریات کو نشانہ بنایا اور دورانِ نشریات

افغان ہیکرز نے بھارتی میڈیا چینل ہیک کر لیا، خصوصی پیغام نشر کر دیا Read More »

عوام مالی مشکلات کا شکار، مگر ارکان اسمبلی کیلئے خوشخبری؟ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی تیاریاں مکمل

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے نام پر بازاروں کی بندش، تاجروں کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے ایک منفرد اور تاریخی اجلاس کے موقع پر کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف قائم تمام دکانیں اور بازار بند کر دیے گئے، جس پر مقامی تاجروں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کے روز طلب کیا گیا اجلاس سہ پہر تین بجے شروع ہونا تھا، تاہم

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے نام پر بازاروں کی بندش، تاجروں کا شدید ردعمل سامنے آ گیا Read More »

خطے میں بڑا سفارتی کردار!فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں، فنانشل ٹائمز

خطے میں بڑا سفارتی کردار!فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں، فنانشل ٹائمز

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز رپورٹ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے بچانے اور فریقین کے درمیان رابطہ کاری کے لیے سرگرم ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران سفارتی

خطے میں بڑا سفارتی کردار!فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں، فنانشل ٹائمز Read More »

مہنگائی کا نیا وار! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

مہنگائی کا نیا وار! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان کسی معاہدے پر پیش رفت نہ ہونے اور آبنائے ہرمز میں ممکنہ کشیدگی کے خدشات کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں

مہنگائی کا نیا وار! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں Read More »

Scroll to Top