Humayoun

آسمان پر گھن گرج، زمین پر بارش کا راج! مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

آسمان پر گھن گرج، زمین پر بارش کا راج! مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے بیشتر میدانی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی علاقوں میں موسم قدرے مختلف رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا […]

آسمان پر گھن گرج، زمین پر بارش کا راج! مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

حکومت کا بڑا مالی فیصلہ!متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا اعلان

حکومت کا بڑا مالی فیصلہ!متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا اعلان

حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی ادائیگی کل متوقع ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان یو اے ای کو اس سے قبل ڈھائی ارب ڈالر واپس کر چکا ہے۔ یہ رقم 2018 میں لیے گئے 2 ارب ڈالر

حکومت کا بڑا مالی فیصلہ!متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا اعلان Read More »

ٹیسٹ مثبت آنے پرکرکٹر محمد نواز کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

ٹیسٹ مثبت آنے پرکرکٹر محمد نواز کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

گزشتہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹر محمد نواز کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد نواز کے خلاف کارروائی کا آغاز اس وقت کیا جب ان کا ٹیسٹ مثبت آنے سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

ٹیسٹ مثبت آنے پرکرکٹر محمد نواز کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ Read More »

نادرا کی شہریوں کیلئے بڑی سہولت!دفاتر کے چکر ختم ہونے لگے، شناختی کارڈ سروسز مزید آسان

نادرا کی شہریوں کیلئے بڑی سہولت!دفاتر کے چکر ختم ہونے لگے، شناختی کارڈ سروسز مزید آسان

نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای سہولت فرنچائزز کو محدود اختیارات فراہم کر دیے ہیں، جس کے بعد شناختی دستاویزات سے متعلق کئی اہم خدمات اب قریبی دکانوں کی طرز پر قائم مراکز سے حاصل کی جا سکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ ای سہولت فرنچائزز ملک کے مختلف شہروں میں کام کر

نادرا کی شہریوں کیلئے بڑی سہولت!دفاتر کے چکر ختم ہونے لگے، شناختی کارڈ سروسز مزید آسان Read More »

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس کے باعث گھریلو بجٹ متاثر

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس کے باعث گھریلو بجٹ متاثر

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر، گھریلو بجٹ دباؤ میں آٹے میں معمولی کمی کے باوجود مہنگائی کا اثر برقرار ۔ ملک بھر کی اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس کے باعث گھریلو بجٹ پر دباؤ بڑھ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس کے باعث گھریلو بجٹ متاثر Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور خریداروں میں تبدیلی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 98

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

محنت کشوں کے چہروں پر امید کی کرن!فیصل ترکئی کا ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ، مستحقین میں اسکالرشپس، نوکریاں اور فلیٹس کی چابیاں تقسیم

محنت کشوں کے چہروں پر امید کی کرن!فیصل ترکئی کا ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ، مستحقین میں اسکالرشپس، نوکریاں اور فلیٹس کی چابیاں تقسیم

صوبائی وزیر برائے محنت فیصل خان ترکئی نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ کیا، جہاں مستحق افراد میں اسکالرشپس، ملازمین کی ریگولرائزیشن اور رہائشی فلیٹس کی چابیاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اور انہیں

محنت کشوں کے چہروں پر امید کی کرن!فیصل ترکئی کا ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ، مستحقین میں اسکالرشپس، نوکریاں اور فلیٹس کی چابیاں تقسیم Read More »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیاجائیگا ، پاکستان

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیاجائیگا ، پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی مکاری اب دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ کشمیر ایک تسلیم شدہ بین

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیاجائیگا ، پاکستان Read More »

سیاسی میدان میں بڑی گہماگہمی، پی ٹی آئی کا 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 2 مئی کو لاہور کے تاریخی مقام مینارِ پاکستان پر جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس سلسلے میں انتظامیہ کو باقاعدہ اجازت کے لیے درخواست بھی جمع کرا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سیاسی قوت

سیاسی میدان میں بڑی گہماگہمی، پی ٹی آئی کا 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ؟ فی بیرل کتنے کا ہے؟ اہم خبر سامنے آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ؟ فی بیرل کتنے کا ہے؟ اہم خبر سامنے آگئی

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم موجودہ صورتحال میں فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے کم سطح پر برقرار ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات سے متعلق پیش رفت کے باعث تیل کی قیمتیں غیر یقینی کا شکار رہیں اور مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ؟ فی بیرل کتنے کا ہے؟ اہم خبر سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top