Muhammad Shoaib

امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنےکی کوشش پر ایرانی جہاز کو قبضےمیں لےلیا، امریکی صدر

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے ایک ایرانی پرچم بردار جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے جو آبنائے ہرمز میں امریکہ کی جانب سے قائم ناکہ بندی کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ امریکی بحریہ کے […]

امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنےکی کوشش پر ایرانی جہاز کو قبضےمیں لےلیا، امریکی صدر Read More »

بنوں میں امن و امان پر اہم اجلاس، بڑے فیصلے سامنے آگئے

سلمان علی خان بنوں : بنوں میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور آئندہ منعقد ہونے والے جلسے کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ، پولیس حکام اور مقامی مشران نے شرکت کی۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ اہم نشست ڈی پی او بنوں

بنوں میں امن و امان پر اہم اجلاس، بڑے فیصلے سامنے آگئے Read More »

سٹریٹ موومنٹ: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا آزاد کشمیر سے متعلق بڑا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نےسٹریٹ موومنٹ کے تحت 25اپریل کو آزادکشمیر اور یکم مئی کو لاہور کے دورہ کا اعلان کردیا ہے۔ مردان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اسٹریٹ موومنٹ کا حکم دیا ہے، عمران خان کو پیغام دیا کہ قوم تیار ہے،

سٹریٹ موومنٹ: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا آزاد کشمیر سے متعلق بڑا اعلان Read More »

پشاور میں ٹک ٹاک نے پانچویں جماعت کے طالب علم کی جان لے لی

پشاور: پشاور کے علاقے تہکال پلوسئی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں پانچویں جماعت کا طالب علم مبینہ طور پر گھر میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب کم عمر طالب علم

پشاور میں ٹک ٹاک نے پانچویں جماعت کے طالب علم کی جان لے لی Read More »

دولہے کو شادی کی خوشی مہنگی پڑ گئی، پولیس نے حوالات منتقل کر دیا

پشاور: پشاور میں شادی کی ایک تقریب اس وقت خوف اور افراتفری میں بدل گئی جب ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کے باعث پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دولہے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں پیش آیا، جہاں ایک شادی کی تقریب کے دوران مبینہ طور پر

دولہے کو شادی کی خوشی مہنگی پڑ گئی، پولیس نے حوالات منتقل کر دیا Read More »

آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کب لانچ ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

ایپل مبینہ طور پر اپنی نئی فلیگ شپ اسمارٹ فون سیریز کی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہا ہے، جس کے تحت iPhone 18 Pro اور iPhone 18 Pro Max ستمبر 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ٹیکنالوجی ذرائع کے مطابق اس بار Apple اپنی لانچ حکمت عملی میں

آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کب لانچ ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی Read More »

وفاقی حکومت کا ریڈ زون میں آج ورک فرام ہوم کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں سکیورٹی اور انتظامی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ریڈ زون میں واقع دفاتر کے لیے عارضی طور پر ورک فرام ہوم پالیسی نافذ کر دی ہے۔ کابینہ ڈویژن پاکستان کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 20 اپریل کو ریڈ زون میں موجود

وفاقی حکومت کا ریڈ زون میں آج ورک فرام ہوم کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے حکومت کا بڑا اور ہنگامی فیصلہ

اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی گرمی اور بجلی کی طلب میں اضافے کے باعث ملک میں ممکنہ شارٹ فال سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے اہم اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے پٹرولیم ڈویژن پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کرتے ہوئے ملک میں

بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے حکومت کا بڑا اور ہنگامی فیصلہ Read More »

بابر نے معیار اتنا بلند کر دیا ہے کہ اب اس کے 30، 35 رنز بھی کم محسوس ہوتے ہیں، اظہر محمود

کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر محمود نے قومی ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کی کارکردگی اور ان کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ پشاور زلمی کے اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ بابر اعظم کی کارکردگی

بابر نے معیار اتنا بلند کر دیا ہے کہ اب اس کے 30، 35 رنز بھی کم محسوس ہوتے ہیں، اظہر محمود Read More »

ایران ،امریکا کشیدگی: پاکستان نہ ہوتا تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی تھی، ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اگر نیت صاف ہو اور سنجیدگی سے کوشش کی جائے تو اللہ تعالیٰ خود راستے آسان کر دیتا ہے، اور پاکستان نے حالیہ علاقائی صورتحال میں اسی اصول کے تحت مثبت کردار ادا کیا۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

ایران ،امریکا کشیدگی: پاکستان نہ ہوتا تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی تھی، ایاز صادق Read More »

Scroll to Top