لا گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ 2026 کا شیڈول جاری، رجسٹریشن کی تاریخوں کا اعلان
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے لا-گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ (LAW-GAT) 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ امتحان پاکستان میں بطور وکیل (ایڈووکیٹ) رجسٹریشن کے خواہشمند قانون کے گریجویٹس کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ایچ ای سی کےایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) کے ذریعے منعقد کیے […]
لا گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ 2026 کا شیڈول جاری، رجسٹریشن کی تاریخوں کا اعلان Read More »










