ضلع اورکزئی: شدید برفباری میں سیکیورٹی فورسز کی امدادی و ریسکیو کارروائیاں جاری
اورکزئی : ضلع اورکزئی میں حالیہ شدید بارشوں اور برف باری کے دوران سیکیورٹی فورسز کی امدادی اور ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے ہنگامی بنیادوں پر راستے کھول کر مقامی عوام کی مدد کی اور ایک سوگوار خاندان کے لیے بروقت تدفین کو ممکن بنایا۔ ذرائع کے مطابق شدید برف باری کے باعث […]
ضلع اورکزئی: شدید برفباری میں سیکیورٹی فورسز کی امدادی و ریسکیو کارروائیاں جاری Read More »










