پختون قوم سے چھینا گیا شعور واپس لیں گے، امیر حیدرخان ہوتی کا اعلان
چارسدہ: چارسدہ میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حیدر خان ہوتی نے پارٹی کے خلاف ہونے والی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کو غیر مقبول بنانے کی کوشش کرنے والوں کو آج کے جلسے کے ذریعے واضح جواب مل چکا […]
پختون قوم سے چھینا گیا شعور واپس لیں گے، امیر حیدرخان ہوتی کا اعلان Read More »










