پاکستان میں موسمی تبدیلی: کب اور کہاں ہو گی شدید بارش اور برفباری؟
اسلام آباد: پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، اور محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک نیا طاقتور موسمی سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا، جس سے برفباری اور بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک میں آج داخل ہوگا، جس کے […]
پاکستان میں موسمی تبدیلی: کب اور کہاں ہو گی شدید بارش اور برفباری؟ Read More »










