Muhammad Shoaib

یو اے ای حکومت کا کام کے اوقات سے متعلق بڑا فیصلہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید گرمی کے پیش نظر کھلے مقامات پر کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کے لیے دوپہر کے اوقات میں کام پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پابندی 15 جون سے 15 ستمبر تک نافذ رہے گی۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے […]

یو اے ای حکومت کا کام کے اوقات سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »

اسلام آباد پولیس کی بھرتیوں پر اہم فیصلہ، آخری تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں ملازمت کے خواہش مند نوجوانوں کے لیے خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد پولیس میں مختلف کیٹیگریز کی 1712 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق پہلے درخواستیں

اسلام آباد پولیس کی بھرتیوں پر اہم فیصلہ، آخری تاریخ میں توسیع Read More »

ایران کی حالیہ کارروائیوں کا جواب دے دیا، اب کوئی رعایت نہیں ملے گی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے متعدد مقامات پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دوبارہ بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج پہلے سے کہیں زیادہ

ایران کی حالیہ کارروائیوں کا جواب دے دیا، اب کوئی رعایت نہیں ملے گی، ٹرمپ Read More »

ایرانی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا شکریہ، شہید سپریم لیڈر کی میت عراق سے ایران منتقل

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے شہید سپریم لیڈر کی تجہیز و تکفین میں شرکت پر وزیراعظم شہباز شریف اور اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے اظہارِ یکجہتی اور ہمدردی کو سراہا ہے۔ ایرانی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ وزیراعظم شہباز

ایرانی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا شکریہ، شہید سپریم لیڈر کی میت عراق سے ایران منتقل Read More »

گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں نیا موڑ، خاتون کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں واقعے میں موجود خاتون نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا، جبکہ خاتون اور ملزم کے درمیان ہونے والی واٹس ایپ چیٹ بھی تحقیقات کا حصہ بن گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے

گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں نیا موڑ، خاتون کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

نادرا ریکارڈ میں کوئی غیر متعلقہ شخص شامل تو نہیں؟ اب فوری معلوم کریں

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے فیملی کمپوزیشن (خاندانی شجرہ) کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے صارفین نادرا کے ریکارڈ میں موجود اپنے خاندان کے رجسٹرڈ افراد کی تفصیلات مفت حاصل کر سکتے ہیں۔ نادرا حکام کے مطابق شہری پاک آئی ڈی

نادرا ریکارڈ میں کوئی غیر متعلقہ شخص شامل تو نہیں؟ اب فوری معلوم کریں Read More »

بندر عباس، سیرک اور ہرمزگان میں متعدد دھماکے، امریکا نے ایران پر مزید فضائی حملے شروع کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر امریکی فوج نے ایران کے خلاف مزید فضائی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق کارروائیوں کا مقصد ایران کی اس صلاحیت کو مزید کمزور بنانا ہے جس سے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ At

بندر عباس، سیرک اور ہرمزگان میں متعدد دھماکے، امریکا نے ایران پر مزید فضائی حملے شروع کر دیے Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی تیاریاں شروع، شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ قومی ٹیم سیریز کی تیاریوں کا آغاز راولپنڈی میں تربیتی کیمپ سے کرے گی۔ پی سی بی کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ 8 جولائی کو اسلام آباد میں رپورٹ کریں

ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی تیاریاں شروع، شیڈول جاری Read More »

مراعات کا بل کیسے منظور ہوا؟ گورنر خیبرپختونخوا نے بڑا سوال اٹھا دیا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مراعات سے متعلق بل کی منظوری پر شفافیت کے دعوؤں پر سوال اٹھا دیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بتایا جائے کہ یہ بل کس طریقہ کار کے تحت منظور کیا گیا۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا

مراعات کا بل کیسے منظور ہوا؟ گورنر خیبرپختونخوا نے بڑا سوال اٹھا دیا Read More »

افغانستان میں 25 سے زائد دہشتگرد تنظیمیں سرگرم ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 25 سے زائد دہشتگرد تنظیمیں سرگرم عمل ہیں، جن کے خلاف مؤثر کارروائی اور انتہا پسند گروہوں کا خاتمہ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں روسی وزیر داخلہ سے ملاقات کے دوران محسن نقوی نے خطے

افغانستان میں 25 سے زائد دہشتگرد تنظیمیں سرگرم ہیں، محسن نقوی Read More »

Scroll to Top