یومِ عاشور پر سیکیورٹی فورسز کو محسن نقوی کا سلام، قوم کو آپ پر فخر ہے
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے محرم الحرام بالخصوص یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے خدمات انجام دینے والے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب […]
یومِ عاشور پر سیکیورٹی فورسز کو محسن نقوی کا سلام، قوم کو آپ پر فخر ہے Read More »










