خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ نے وفاقی حکومت کی زرعی ایمرجنسی کے اعلان کو مضحکہ خیز قرار دے دیا
خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے زراعت ایمرجنسی کا اعلان محض ایک نمائشی قدم ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ چار برسوں سے پاکستان کی زرعی معیشت کو مسلسل تباہی کا سامنا ہے۔ کے پی ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا […]










