تازہ ترین

اوگرا کا ستمبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.5 فیصد اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے ریلائیڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں میں تقریباً دو اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس این جی پی ایل کے لیے ترسیل کی قیمت 11.2365 ڈالر فی ایم ایم بی […]

اوگرا کا ستمبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.5 فیصد اضافہ Read More »

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 19 دہشت گرد ہلاک

پشاور: خیبر پختونخوا کے اضلاع مہمند، بنوں اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے 9 اور 10 دسمبر کی شب خفیہ معلومات کی بنیاد پر تین مختلف کارروائیاں کیں، جن میں مجموعی طور پر 19 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع مہمند

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 19 دہشت گرد ہلاک Read More »

پشاور میں سرمایہ کاروں کی کانفرنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی پر توجہ

پشاور: نجی ہوٹل میں آئی کیپ کے زیر اہتمام سرمایہ کاری کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مشیر خزانہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس کا مقصد خیبر پختونخوا میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کرنا تھا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین

پشاور میں سرمایہ کاروں کی کانفرنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی پر توجہ Read More »

شہید میجر عدنان و سید معیز کے گھروں پر صدر مملکت کی آمد، اہلخانہ سے تعزیت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر عدنان اسلم شہید اور میجر سید معیز عباس شاہ شہید کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کی عظیم قربانیوں پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے دونوں افسران کی جرات، قیادت اور حب الوطنی کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کرتے

شہید میجر عدنان و سید معیز کے گھروں پر صدر مملکت کی آمد، اہلخانہ سے تعزیت Read More »

مون سون کاسلسلہ آئندہ2سے 3روز کے دوران جاری رہے گا، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ آئندہ 2 سے 3 روز تک مون سون کا سلسلہ جاری رہے گا، تاہم ستلج، راوی اور چناب کے علاقوں میں صورتحال فی الحال کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے ہیڈ پنجند اور گڈو بیراج پر پانی کے تیز بہاؤ

مون سون کاسلسلہ آئندہ2سے 3روز کے دوران جاری رہے گا، چیئرمین این ڈی ایم اے Read More »

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر جلسے کی تیاری، ذمہ داری پارٹی کے قریبی رہنما کو سونپی گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ستمبر میں جلسہ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے، جس کی ذمے داری وزیر علی امین گنڈا پور کو سونپی گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر جلسے کی تیاری، ذمہ داری پارٹی کے قریبی رہنما کو سونپی گئی Read More »

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کے تمام ملازمین برطرف کر دیے، مالی پیکج کی تفصیلات جاری

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی انتظامیہ نے باضابطہ طور پر یکم ستمبر 2025 سے تمام ملازمین کی برطرفی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت ملک بھر میں کارپوریشن کے 11 ہزار 406 ملازمین کو فارغ کر دیا جائے گا، جنہیں حکومت کی جانب سے مالی پیکج کے تحت

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کے تمام ملازمین برطرف کر دیے، مالی پیکج کی تفصیلات جاری Read More »

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد:پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق اگست 2025ء میں گاڑیوں کی فروخت سالانہ 62 فیصد اور ماہانہ 28 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ اگست کے مہینے میں کل 14 ہزار 50 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ پاما کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ Read More »

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فروخت میں زبردست اضافہ

دبئی میں منعقدہ ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے قریب آنے پر ٹکٹس کی طلب میں خاطرخواہ اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ منتظمین کے مطابق، 90 فیصد ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہو چکے ہیں اور جنرل انکلوژر کے بیشتر ٹکٹس بھی شائقین نے حاصل کر لیے ہیں۔ جمعرات کی شام تک

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فروخت میں زبردست اضافہ Read More »

خیبرپختونخوا میں 714 ملین پودوں کی شجر کاری مکمل

وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے جنگلات، ماحولیات، جنگلی حیات و موسمیاتی تبدیلی پیر مصور خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے اور صوبے کو سرسبز بنانے کے لیے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت جاری شجرکاری مہم شاندار کامیابیوں کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اب تک

خیبرپختونخوا میں 714 ملین پودوں کی شجر کاری مکمل Read More »

Scroll to Top