باجوڑ میں امن و امان کے پیش نظر کئی گاوں کو خالی کر کے محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت جاری
باجوڑ : ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے دہشتگردوں کے خلاف ایک اہم ٹارگیٹڈ آپریشن کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد علاقوں کے رہائشیوں کو قلیل مدتی انخلاء کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا […]










