تازہ ترین

اسلام آباد میں نئی اوقاتِ کار پابندیاں نافذ، مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں انتظامیہ کی جانب سے نئی اوقاتِ کار پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق مختلف کاروباری مراکز کے لیے نئے اوقات مقرر کر دیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے، جبکہ یہ نئی پابندیاں […]

اسلام آباد میں نئی اوقاتِ کار پابندیاں نافذ، مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی Read More »

خانپور ڈیم میں افسوسناک واقعہ، دوست کو بچاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

خانپور: خانپور ڈیم میں نہاتے ہوئے افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں دوست کو بچانے کی کوشش میں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تین دوست نہانے کے لیے

خانپور ڈیم میں افسوسناک واقعہ، دوست کو بچاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق Read More »

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت یرغمالی تاحال آزاد نہ ہو سکے

اسلام آباد: صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر “آنر 25” کے اغوا کو 40 روز مکمل ہو گئے ہیں، تاہم 10 پاکستانیوں سمیت تمام یرغمالی تاحال رہا نہیں ہو سکے۔ رپورٹ کے مطابق 21 اپریل کو صومالی قزاقوں نے آئل ٹینکر “آنر 25” پر حملہ کر کے اس کے 17 رکنی عملے کو

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت یرغمالی تاحال آزاد نہ ہو سکے Read More »

عوامی نیشنل پارٹی میں بڑا تنظیمی فیصلہ، اہم شخصیت کی بنیادی رکنیت ختم

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا میں تنظیمی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور پارٹی کے خلاف مبینہ مہم چلانے کے الزام پر ایک کارکن کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔ یہ اعلان اے این پی خیبرپختونخوا کے چئیرمین الیکشن کمیشن اور صدر اے این پی چارسدہ شکیل بشیر خان عمرزئی کی

عوامی نیشنل پارٹی میں بڑا تنظیمی فیصلہ، اہم شخصیت کی بنیادی رکنیت ختم Read More »

شوکت یوسفزئی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی سیکرٹری اطلاعات مقرر، نوٹیفکیشن جاری

شاہد جان پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے تنظیمی سطح پر اہم تبدیلی کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کو صوبائی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ تقرری صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر کی جانب سے جاری کی گئی، جس کے

شوکت یوسفزئی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی سیکرٹری اطلاعات مقرر، نوٹیفکیشن جاری Read More »

200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے بجلی سبسڈی کے خاتمے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو دی جانے والی سبسڈی بدستور جاری رہے گی۔ وفاقی وزیر توانائی Owais Leghari اویس احمد خان لغاری نے اسلام آباد میں

200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے اہم خبر Read More »

خیبرپختونخوا پی ٹی آئی اجلاس: 25 سے 30 اراکین غائب، اصل وجہ کیا ہے؟

شاہد جان پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں متعدد ارکان کی عدم شرکت اور حکومت و اراکین کے درمیان مختلف امور پر اختلافات سامنے آنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 25 سے 30 اراکین غیر حاضر رہے۔ غیر شریک ہونے

خیبرپختونخوا پی ٹی آئی اجلاس: 25 سے 30 اراکین غائب، اصل وجہ کیا ہے؟ Read More »

آخر کبوتر اپنے گھر کا راستہ کیسے پہچانتے ہیں؟ جانیں

برلن: سائنس دان طویل عرصے سے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہومنگ کبوتر سینکڑوں کلومیٹر دور سے بھی اپنے گھروں کا راستہ کیسے تلاش کر لیتے ہیں۔ اب جرمنی میں کی گئی ایک نئی سائنسی تحقیق نے اس حوالے سے ایک دلچسپ اور اہم انکشاف کیا ہے، جس

آخر کبوتر اپنے گھر کا راستہ کیسے پہچانتے ہیں؟ جانیں Read More »

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں تاریخی تبدیلی، گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد: پاکستان کی آٹوموبائل صنعت آئندہ چند برسوں میں ایک اہم تبدیلی کے مرحلے میں داخل ہونے جا رہی ہے، جہاں الیکٹرک اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی سے لیس گاڑیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ رجحان روایتی پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کی جگہ جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں تاریخی تبدیلی، گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر Read More »

شفیع جان نے پی ٹی آئی میں گروپ بندی کی خبروں کی تردیدکردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفیع جان نے پارٹی میں گروپ بندی اور اختلافات کے تمام دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو تمام اراکین اسمبلی کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں شفیع جان نے کہا کہ سہیل آفریدی بانی پی ٹی

شفیع جان نے پی ٹی آئی میں گروپ بندی کی خبروں کی تردیدکردی Read More »

Scroll to Top