5 اگست سے قبل شیر افضل مروت کاپی ٹی آئی کارکنوں کے نام دوٹوک پیغام
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے 5 اگست سے قبل پارٹی کارکنوں کے نام ایک دوٹوک پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے پارٹی کے اندرونی معاملات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کی تاریخ مؤخر کرنے اور قیادت میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ پاکستان ویب سائٹ […]
5 اگست سے قبل شیر افضل مروت کاپی ٹی آئی کارکنوں کے نام دوٹوک پیغام Read More »










