معرکۂ حق کو ایک سال مکمل، چترال میں “پاکستان زندہ باد” اور “پاک فوج زندہ باد” کے نعرے گونج اٹھے
چترال: چترال میں معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر طلبہ کی جانب سے ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں 2025 میں بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ” کی تاریخی کامیابی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ ریلی میں چترال کے مختلف اسکولوں کے طلبہ نے قومی پرچم، بینرز اور […]










