امریکا اور ایران مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا امکان، اسلام آباد ایک بار پھر مرکزِ توجہ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل نے معاملے سے واقف ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ دونوں ممالک ثالثی کردار ادا کرنے والے فریقین کے تعاون سے ایک صفحے پر مشتمل 14 […]
امریکا اور ایران مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا امکان، اسلام آباد ایک بار پھر مرکزِ توجہ Read More »










