تازہ ترین

ہنگو میں بڑا آپریشن، 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام، علاقہ کلیئر

ہنگو : خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں دہشت گردوں کی پیش قدمی روکی اور کامیاب […]

ہنگو میں بڑا آپریشن، 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام، علاقہ کلیئر Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو میں سنجیدگی ہے، اسے غور سے لینا چاہیے، نجم سیٹھی

اسلام آباد: معروف تجریہ کار ، سینئر صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر جو بات کر رہے ہیں، وہ دل سے اور یقین کے ساتھ کر رہے ہیں، یہ کوئی ڈرامہ نہیں۔لوگ عقائد اور حساس معاملات پر جذباتی ہو جاتے ہیں، یہ فطری بات ہے۔ نجم سیٹھی نے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو میں سنجیدگی ہے، اسے غور سے لینا چاہیے، نجم سیٹھی Read More »

روس اور یوکرین کے درمیان عارضی 3 روزہ جنگ بندی، امریکی صدر کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان 3 روزہ جنگ بندی طے پانے کا اعلان کردیا ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان 9، 10 اور 11 مئی کو جنگ بندی رہے گی ۔ اس دوران روس اور یوکرین دونوں ملکوں میں یومِ فتح

روس اور یوکرین کے درمیان عارضی 3 روزہ جنگ بندی، امریکی صدر کا اعلان Read More »

پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات، مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے اور حالیہ ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات ہفتہ وار مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی جس مین بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.79 فیصد اضافہ ہوا

پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات، مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ Read More »

عیدالاضحیٰ سے قبل مویشی منڈیوں اور انتظامات کا مکمل پلان تیار

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں 6 مویشی منڈیاں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ منڈیاں مختلف مقامات پر قائم کی جائیں گی تاکہ شہریوں کو قربانی کے جانوروں کی خریداری میں سہولت فراہم کی جا سکے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مویشی منڈیاں ضیاء مسجد، آئی-12،

عیدالاضحیٰ سے قبل مویشی منڈیوں اور انتظامات کا مکمل پلان تیار Read More »

معرکہ حق کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کا وقار مزید بلند ہوا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ہونے والے ’’معرکہ حق‘‘ کے بعد قوم کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کے مقام اور وقار میں بہتری آئی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے

معرکہ حق کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کا وقار مزید بلند ہوا، خواجہ آصف Read More »

حج 2026: رضاکارانہ خدمات انجام دینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امور کی جنرل اتھارٹی نے حج سیزن 2026 کے لیے رضاکارانہ خدمات کے متعدد مواقع متعارف کرا دیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد حج کے دوران زائرین کی خدمت میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو مختلف شعبوں میں حصہ لینے کا موقع فراہم

حج 2026: رضاکارانہ خدمات انجام دینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول (موٹر اسپرٹ) کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹراضافہ کیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا Read More »

آئی جی ایف سی بلوچستان کی شہید میجر انور کاکڑ کے گھر آمد، اہلِ خانہ اور بچوں سے ملاقات

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے شہید میجر انور کاکڑ کے گھر جا کر ان کے اہلِ خانہ اور بچوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر آئی جی ایف سی نے شہید کے بلند درجات، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا کی۔

آئی جی ایف سی بلوچستان کی شہید میجر انور کاکڑ کے گھر آمد، اہلِ خانہ اور بچوں سے ملاقات Read More »

جنوبی وزیرستان میں جشنِ فتح کی گونج؛ معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریبات کا انعقاد

جنوبی وزیرستان معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر جشن کا سماں ہے اور اس تاریخی کامیابی کی یاد میں مختلف علاقوں میں پروقار تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ تقریبات 2025 میں بھارت کے خلاف کیے گئے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کی یاد میں منعقد کی جا رہی ہیں جس نے

جنوبی وزیرستان میں جشنِ فتح کی گونج؛ معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریبات کا انعقاد Read More »

Scroll to Top