سینیٹ کمیٹی: سیاحت کے فروغ میں رکاوٹیں، ذمہ دار اداروں کو طلب کرنے کا فیصلہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر دلاور خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک کے شمالی علاقوں خصوصاً چترال میں سیاحت کے فروغ، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور قومی ترقیاتی پروگرامز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر محمد طلحہ محمود، سینیٹر روبینہ قائم خانی، سینیٹر […]
سینیٹ کمیٹی: سیاحت کے فروغ میں رکاوٹیں، ذمہ دار اداروں کو طلب کرنے کا فیصلہ Read More »










