امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ
امریکا میں ڈیموکریٹس ارکانِ کانگریس نے اسرائیل کے جوہری پروگرام سے متعلق سرکاری ابہام ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انتظامیہ سے اس پالیسی پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کے 30 ڈیموکریٹ ارکان نے سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا […]
امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ Read More »










