باجوڑ : ماموند میں خوارج کی جانب سے کرکٹ گراؤنڈ پر ڈرون حملہ، تین نوجوان زخمی
باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے شاہی تنگی میں خوارج کی جانب سے کرکٹ گراؤنڈ کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں کھیل میں مصروف تین مقامی افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب گراؤنڈ میں کرکٹ میچ جاری تھا۔ ریسکیو حکام نے زخمیوں […]
باجوڑ : ماموند میں خوارج کی جانب سے کرکٹ گراؤنڈ پر ڈرون حملہ، تین نوجوان زخمی Read More »










