تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ایمل ولی خان کا ردعمل سامنے آگیا

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا ہے۔ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عالمی یومِ مزدور کے موقع پر […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ایمل ولی خان کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

پشاور یونیورسٹی مالی بحران کا شکار، تنخواہوں کیلئے فنڈز ختم

پشاور یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے، یونیورسٹی انتظامیہ کے پاس جولائی تک تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کیلئے فنڈز ختم ہونے کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی میں گزشتہ ماہ بھی ملازمین کو مکمل تنخواہ جاری نہیں کی جا سکی اور صرف 50 فیصد تنخواہیں ادا کی

پشاور یونیورسٹی مالی بحران کا شکار، تنخواہوں کیلئے فنڈز ختم Read More »

نوشہرہ ہسپتال میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

قاضی حسین احمد ہسپتال نوشہرہ میں جعلی اسناد کے ذریعے بھرتیوں کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر اینٹی کرپشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ہسپتال میں جعلی دستاویزات کے ذریعے بھرتیوں کی شکایات موصول ہوئی تھیں جن پر باقاعدہ

نوشہرہ ہسپتال میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کا بڑا اسکینڈل بے نقاب Read More »

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا تنظیم کے اندر اختلافات شدت اختیار کر گئے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا تنظیم کے اندر اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، تنظیمی معاملات پر رہنماؤں کے درمیان کھلم کھلا اختلاف سامنے آ گیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے صوبائی واٹس ایپ گروپ میں ملاکنڈ ریجن کی تقسیم اور نئے عہدیداروں کی تقرریوں کے معاملے پر گرما گرم بحث ہوئی جو

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا تنظیم کے اندر اختلافات شدت اختیار کر گئے Read More »

شمالی وزیرستان میں فائرنگ ، قبائلی رہنما ملک سیف اللہ خان جاں بحق

شمالی وزیرستان کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں قبائلی رہنما ملک سیف اللہ خان داوڑ درپہ خیل جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد زخمی ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی

شمالی وزیرستان میں فائرنگ ، قبائلی رہنما ملک سیف اللہ خان جاں بحق Read More »

محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کی جدوجہد اور ان کے حقوق کو اجاگر کرنے کے لیے عالمی یومِ مزدور منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بڑے شہروں میں ریلیوں اور مختلف تقریبات کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محنت و مشقت کرنے والوں کے نام سے منسوب یہ دن خود کئی

محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے Read More »

فائنل کی دوڑ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پی ایس ایل الیون میں آج بڑا ٹاکرا

ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے دوسرے ایلی منیٹر میں پہلی بار شرکت کرنے والی حیدرآباد کنگز مین کا مقابلہ تین بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل الیون اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، اور ایلی منیٹر ٹو کے بعد یہ فیصلہ

فائنل کی دوڑ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پی ایس ایل الیون میں آج بڑا ٹاکرا Read More »

ملک کے حالات آئین و قانون کی بالادستی سے ہی بہتر ہو سکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی حالات بہتر بنانے کا واحد راستہ آئین و قانون کی بالادستی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ ملک میں مسلسل غربت بڑھ رہی ہے جبکہ کراچی جیسے بڑے شہر میں پینے کے پانی جیسی بنیادی سہولت بھی دستیاب نہیں۔ ان کا کہنا

ملک کے حالات آئین و قانون کی بالادستی سے ہی بہتر ہو سکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی Read More »

فیس بک اور یوٹیوب پاکستان میں کیوں رجسٹر نہیں ہو رہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب سمیت بڑی سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں رجسٹریشن کے لیے تیار نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو اپنی رپورٹ پیش کی، جس میں بتایا گیا

فیس بک اور یوٹیوب پاکستان میں کیوں رجسٹر نہیں ہو رہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

کمبوڈیا میں گرفتار 54 پاکستانی، جھانسہ دینے والے اپنے ہی نکلے، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

کمبوڈیا میں قید پاکستانیوں کے حوالے سے پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کے بیرون ملک جانے اور ان کے ساتھ اپنوں کی جانب سے ہی دھوکہ دہی جیسے سنگین واقعات سے متعلق انکشاف ہوا ہے جبکہ وزارت داخلہ نے بتایا کہ گرفتار 54پاکستانی آن لائن فراڈ

کمبوڈیا میں گرفتار 54 پاکستانی، جھانسہ دینے والے اپنے ہی نکلے، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے Read More »

Scroll to Top