مشتبہ شخص نے 15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آ گیا
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں منعقدہ عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد تقریب میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے وقت ڈونلڈ ٹرمپ موجود تھے اور وہ محفوظ رہے جبکہ سکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ صدر […]
مشتبہ شخص نے 15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »










