امن کا سورج طلوع، پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے معاہدے پر دستخط ہونگے، شہبا زشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہائوس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن کا سورج طلوع، ایران اور امریکا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ 19 جون کو جنیوا میں ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا نے امن کی جانب ایک تاریخی پیش رفت حاصل کر لی ہے اور ’’امن کا […]










