فضا میں اڑان موت کا سفر بن گئی، امریکا میں طیارہ تباہ، 12 افراد ہلاک
امریکی ریاست میسوری میں ایک افسوسناک طیارہ حادثے کے نتیجے میں اسکائی ڈائیونگ ٹیم کے تمام 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ پرواز کے چند ہی لمحوں بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ میسوری کے شہر کینساس کے قریب واقع بٹلر […]
فضا میں اڑان موت کا سفر بن گئی، امریکا میں طیارہ تباہ، 12 افراد ہلاک Read More »










