تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران کو مشورہ، آپ نے میزائل داغ دیے بس اتنا کافی ہے، امید ہے اسرائیل جوابی کارروائی نہ کرے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو مشورہ دوں گا، آپ نے اپنے میزائل داغ دئیے بس اتنا کافی ہے، امید ہے اسرائیل جوابی کارروائی نہیں کرے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی بارک راوڈ سے گفتگو کرتے […]

ٹرمپ کا ایران کو مشورہ، آپ نے میزائل داغ دیے بس اتنا کافی ہے، امید ہے اسرائیل جوابی کارروائی نہ کرے Read More »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: سمسٹر خزاں کے داخلوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) نے سمسٹر خزاں 2026 کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں تمام تعلیمی پروگرامز میں داخلوں کا آغاز یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ یونیورسٹی کے مطابق میٹرک سے لے کر پی ایچ ڈی سطح تک تمام پروگرامز میں داخلے ایک ساتھ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: سمسٹر خزاں کے داخلوں کا شیڈول جاری Read More »

خوارج بدامنی اور انتشار کے ذمہ دار ہیں، آزاد کشمیر کے لوگ امن پسند ہیں، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغام امن کمیٹی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بدامنی اور انتشار پھیلانے والے خوارج ہیں اور دشمن پروپیگنڈے اور افواہوں کے ذریعے معاشرے میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دشمن افواہ سازی کے

خوارج بدامنی اور انتشار کے ذمہ دار ہیں، آزاد کشمیر کے لوگ امن پسند ہیں، حافظ طاہر اشرفی Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر بغیر کارروائی کے ملتوی

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج 8 جون کو ہونے والا اجلاس ایک بار پھر بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اب یہ اجلاس 15 جون دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے، اور آئندہ اجلاس اسی تاریخ اور

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر بغیر کارروائی کے ملتوی Read More »

ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کا دعویٰ، وسطی علاقوں میں دھماکے اور سائرن بج اٹھے

تل ابیب / تہران: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل داغے گئے ہیں، جس کے بعد وسطی اسرائیل سمیت مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ خطرے کے سائرن بج اٹھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی میزائل حملے کے بعد وسطی اسرائیل میں دھماکوں کی

ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کا دعویٰ، وسطی علاقوں میں دھماکے اور سائرن بج اٹھے Read More »

راولا کوٹ واقعہ پرامن احتجاج نہیں بلکہ منظم دہشتگردانہ کارروائی ہے، آئی جی آزاد کشمیر

آئی جی آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح شرپسند عناصر کی فائرنگ سے 04 قانون نافذ کرنے والے اہلکار شہید، 20 سے زائد پولیس اور سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ۔ انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر نے راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی سے وابستہ مسلح شرپسند عناصر کی جانب

راولا کوٹ واقعہ پرامن احتجاج نہیں بلکہ منظم دہشتگردانہ کارروائی ہے، آئی جی آزاد کشمیر Read More »

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے زیر اہتمام وزیرستان میں امن فیسٹیول، بڑا میلہ سجنے کو تیار

پشاور: وزیرستان: فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے زیر اہتمام وزیرستان امن فیسٹیول 2026 کا انعقاد 12 جون سے 10 جولائی تک کیا جائے گا، جس کا مقصد علاقے میں امن، بھائی چارے اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیسٹیول کے دوران جنوبی وزیرستان کے 23 مختلف مقامات پر کھیلوں

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے زیر اہتمام وزیرستان میں امن فیسٹیول، بڑا میلہ سجنے کو تیار Read More »

ملک میں موسم کی صورتحال پر این ڈی ایم اے کا تازہ جائزہ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے 7 سے 12 جون کے دوران ملک میں متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات سے متعلق پیشگی جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں

ملک میں موسم کی صورتحال پر این ڈی ایم اے کا تازہ جائزہ جاری Read More »

گلگت بلتستان انتخابات: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع، سلسلہ جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر امیدواروں کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان انتخابات میں مجموعی طور پر 403 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں 396 مرد اور 8 خواتین امیدوار شامل ہیں، جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام

گلگت بلتستان انتخابات: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع، سلسلہ جاری Read More »

سوات : ٹرانسپورٹ رہنما کی گاڑی پر فائرنگ، بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق، افضل گجر زخمی

شہزاد نوید سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ٹرانسپورٹ رہنما افضل گجر کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ مسلح افراد کے حملے کے بعد دونوں اطراف سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے دوران افضل گجر شدید زخمی ہو گئے جبکہ ان کا بیٹا بہرام اور

سوات : ٹرانسپورٹ رہنما کی گاڑی پر فائرنگ، بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق، افضل گجر زخمی Read More »

Scroll to Top