بھارتی صحافی کے سوال پر وزیراعظم کا ایسا کرارا جواب کہ بولتی بند ہو گئی
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ایک بھارتی صحافی نے طنزیہ انداز میں سوال پوچھا پاکستان دہشتگردی کب ختم کرے گا؟ اس پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اس دہشتگردی کو ختم کر رہا ہے جو بھارت نے مسلط کی ہے، اور ان کا جواب سن کر بھارتی صحافی […]
بھارتی صحافی کے سوال پر وزیراعظم کا ایسا کرارا جواب کہ بولتی بند ہو گئی Read More »










