تازہ ترین

علی امین گنڈاپور کی عدم حاضری، وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عدالت میں عدم حاضری پر ان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی، تاہم علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش نہ […]

علی امین گنڈاپور کی عدم حاضری، وارنٹ گرفتاری برقرار Read More »

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1900 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 97 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔دس گرام

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا Read More »

ٹرمپ سے ملاقات حوصلہ افزا رہی، امریکا سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کو ’’حوصلہ افزا‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں تجارت، آئی ٹی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ ملاقات میں معیشت، انسداد دہشتگردی، مصنوعی ذہانت

ٹرمپ سے ملاقات حوصلہ افزا رہی، امریکا سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے، وزیراعظم Read More »

حکومت کی آئی ایم ایف کو گردشی قرض 6 سال کے مقررہ ہدف سے پہلے ہی ختم کرنےکی یقین دہانی

پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ توانائی شعبے میں گردشی قرض چھ سال کے مقررہ ہدف سے پہلے ہی ختم کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ یقین دہانی پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری دوسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات کے دوران کروائی گئی،

حکومت کی آئی ایم ایف کو گردشی قرض 6 سال کے مقررہ ہدف سے پہلے ہی ختم کرنےکی یقین دہانی Read More »

گندم کی ترسیل پر مبینہ پابندی، خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب کی جانب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر مبینہ پابندی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پابندی کے باعث صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ اور ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

گندم کی ترسیل پر مبینہ پابندی، خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ Read More »

پی ٹی آئی کا آج پشاور میں پاور شو، تیاریاں مکمل، سٹیج تیار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج پشاور کے رنگ روڈ پر ایک بڑے عوامی جلسے کا انعقاد کر رہی ہے، جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ میں اسٹیج اور ہزاروں کرسیاں نصب کر دی گئی ہیں، جب کہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سمیت ملک بھر سے کارکنان

پی ٹی آئی کا آج پشاور میں پاور شو، تیاریاں مکمل، سٹیج تیار Read More »

وزیراعظم دورہ امریکا مکمل کرکے جنیوا روانہ ہو گئے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے امریکہ کا سرکاری دورہ مکمل کر کے جنیوا روانگی اختیار کر لی ہے، جہاں وہ اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کریں گے۔ بعد ازاں وہ آج ہی جنیوا سے لندن روانہ ہوں گے اور وہاں تین روزہ قیام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز

وزیراعظم دورہ امریکا مکمل کرکے جنیوا روانہ ہو گئے Read More »

ہو سکتا ہے ایران امریکا تعلقات میں پاکستان کردار ادا کرے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ سفارتی تعلقات میں پاکستان کے کردار کا عندیہ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی سیاست میں بدلتے حالات کے تناظر میں پاکستان مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے نجی ٹی وی چینل(جیو نیوز)سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف

ہو سکتا ہے ایران امریکا تعلقات میں پاکستان کردار ادا کرے، خواجہ آصف Read More »

اقوام متحدہ میں بھی وزیر اعظم شہباز شریف کا روائیتی جذباتی انداز ، ڈائس پر مکّے برسادیئے

اقوام متحدہ میں بھی وزیر اعظم شہباز شریف کا روائیتی جذباتی انداز ، ڈائس پر مکّے برسادیئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک جذباتی اور پُرجوش تقریر میں موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات پر روشنی ڈالی اور عالمی برادری سے انصاف کا پُرزور مطالبہ کیا۔ قومی اخبار (روزنامہ پاکستان ویب سائٹ)کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان ہر

اقوام متحدہ میں بھی وزیر اعظم شہباز شریف کا روائیتی جذباتی انداز ، ڈائس پر مکّے برسادیئے Read More »

مجبوری کی صورت میں حج پر نہ جا سکنے والے رجسٹرڈ عازمین کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: حج پر نہ جانے والے رجسٹرڈ عازمین کے لیے خوشخبری، وزارت مذہبی امور نے نیا پالیسی جاری کر دیا۔ وزارت مذہبی امور کی نئی پالیسی کے مطابق مجبوری یا بیماری کی صورت میں حج نہ جانے والے یا فوت شدہ عازمین کے رشتے دار حج پر جانے کے اہل ہوں گے۔ دستاویز میں

مجبوری کی صورت میں حج پر نہ جا سکنے والے رجسٹرڈ عازمین کے لیے خوشخبری Read More »

Scroll to Top