رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات کو ہو گا
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب کو رونما ہو گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ ایک جزوی سورج گرہن ہو گا، تاہم یہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 30 […]
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات کو ہو گا Read More »










