مرغیوں سے شروع ہونے والا سفر خود آج مرغے بن کر انجام کو پہنچا، ڈاکٹر عباداللہ
خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان نے پاکستان تحریکِ انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرغیوں کی تقسیم سے شروع ہونے والا ان کا سیاسی سفر آج خود مرغے بن کر اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے پی ٹی آئی کے […]
مرغیوں سے شروع ہونے والا سفر خود آج مرغے بن کر انجام کو پہنچا، ڈاکٹر عباداللہ Read More »










