27 ستمبر کا جلسہ کامیاب نہیں ہوگا، شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ
اسلام آباد : رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہونے والا جلسہ کامیاب نہیں ہوگا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ کیے گئے معاہدے کو خوشگوار سرپرائز قرار دیا اور کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان کے لیے بڑی کامیابی ہے۔ […]
27 ستمبر کا جلسہ کامیاب نہیں ہوگا، شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ Read More »










