کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔ میزبان مالدیپ کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے 2-1 سے فتح حاصل کی۔ پاکستان نے پہلے سیٹ میں شکست کے باوجود زبردست واپسی کرتے ہوئے اگلے دو سیٹ جیتے۔ میچ […]
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی Read More »










