تازہ ترین

نئےگھریلو گیس کنکشن کا حصول؟ درخواست دہندگان کےلیے اہم خبر

اسلام آباد: گھریلو آر ایل این جی کنکشن حاصل کرنے کے خواہشمند صارفین اب سوئی گیس کمپنیز کی سرکاری ویب سائٹس اور موبائل ایپ کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کروا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق، گھریلو صارفین کو آر ایل این جی کنکشن کی فراہمی سے متعلق جائزہ اجلاس وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک […]

نئےگھریلو گیس کنکشن کا حصول؟ درخواست دہندگان کےلیے اہم خبر Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی

پاکستان میں اور بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مقامی صرافہ بازار میں ایک دن کے وقفے کے بعد 24 قیرات فی تولہ سونا 1,100 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 87 ہزار 500 روپے پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی Read More »

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے 43 میڈیکل آفیسرز کوترقی دیدی

محکمہ صحت خیبر پختونخوانے صوبے بھر کے 43 میڈیکل آفیسرز کی گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ترقی ایکٹنگ چارج کی بنیاد پر فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ کے 2 ستمبر

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے 43 میڈیکل آفیسرز کوترقی دیدی Read More »

مون سون اختتام پذیر، محکمہ موسمیات کی ملک میں گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں مون سون کا موسم تقریباً ختم ہو چکا ہے اور آئندہ چند دنوں تک بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمے کے مطابق سندھ اور پنجاب کے وہ علاقے جو حالیہ سیلاب سے متاثر ہوئے وہاں آئندہ دنوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ

مون سون اختتام پذیر، محکمہ موسمیات کی ملک میں گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کی عدم دلچسپی ،ضم شدہ قبائلی اضلاع کےدرجنوں ترقیاتی منصوبے التوا کا شکار

محمداعجازآفریدی پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ضم شدہ قبائلی اضلاع کے ساتھ رواں سال بھی سالانہ ترقیاتی پروگراموں کے سلسلے میں سوتیلی ماں جیسا سلوک جاری ہے ۔ رواں مالی سال 2025-25 ءکی پہلی سہ ماہی ختم ہونے ہی والی ہے تاہم دو درجن سے زائد شعبوں کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تاحال ایک روپیہ

خیبرپختونخوا حکومت کی عدم دلچسپی ،ضم شدہ قبائلی اضلاع کےدرجنوں ترقیاتی منصوبے التوا کا شکار Read More »

نصیب کی بات ہے، پنجاب کو مریم نواز ملی، خیبرپختونخوا کو بدر منیر، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان نے سیاسی و بین الاقوامی معادہے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا میں کہا ہے کہ یہ نصیب کی بات ہے کہ پنجاب کو مریم نواز ملی اور خیبرپختونخوا کو بدر منیر مل گیا۔ سینیٹر ایمل ولی نے سعودی عرب اور پاکستان کے مابین ہونے والے حالیہ دفاعی

نصیب کی بات ہے، پنجاب کو مریم نواز ملی، خیبرپختونخوا کو بدر منیر، ایمل ولی خان Read More »

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی میں استعمال ہو رہا ہے، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ  افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد پیچھے رہ جانے والا اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا نے انخلا کے وقت افغانستان میں 7.2 ارب ڈالر

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی میں استعمال ہو رہا ہے، ترجمان پاک فوج Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے چیف جسٹس کے اقدامات سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ معزز ججز نے چیف جسٹس عامر فاروق کے انتظامی اقدامات کو آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت چیلنج کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ سے متعدد اہم نکات پر فیصلہ دینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جسٹس سرفراز ڈوگر کو کام سے روکنے کا اقدام

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے چیف جسٹس کے اقدامات سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے Read More »

بھارت ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں دہشتگردی کروا رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیٖفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے حاضر سروس افسران پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں براہِ راست ملوث پائے گئے ہیں اور اس حوالے سے مستند شواہد موجود ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیٖفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری

بھارت ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں دہشتگردی کروا رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

پاک، سعودی معاہدہ ملکی مفاد میں اہم سنگ میل ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ معاہدے کو ملکی مفادات کے لیے انتہائی اہم قرار دیا۔ پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اور پاکستان کے سیاسی قیادت کے تعلقات خوش آئند طور

پاک، سعودی معاہدہ ملکی مفاد میں اہم سنگ میل ہے، فیصل جاوید Read More »

Scroll to Top