ملاکنڈ:بٹ خیلہ میں راستے کے تنازع پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، بچی سمیت 4 زخمی
مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں راستے کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان مسلح تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک بچی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کی زد میں آ […]
ملاکنڈ:بٹ خیلہ میں راستے کے تنازع پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، بچی سمیت 4 زخمی Read More »










