تازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت کا 18اضلاع میں کم کارکردگی والے 24 ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے صحت احتشام علی نے کہا ہے کہ صوبے کے 18 اضلاع میں کم کارکردگی والے ہسپتالوں کے انتظام و انصرام کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر 24 ہسپتالوں کو آوٹ سورس کیا جارہا ہے۔ مشیر صحت کےمطابق ان ہسپتالوں میں […]

خیبرپختونخوا حکومت کا 18اضلاع میں کم کارکردگی والے 24 ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ Read More »

پشاور: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے کالا باغ ڈیم منصوبہ مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی قیادت کا ایک اہم اجلاس آج پشاور میں ہوا جس میں ریجنل صدور اور جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں پارٹی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو قید میں رکھنے کے خلاف شدید تشویش کا اظہار کیا گیا اور اس حوالے سے ایک قرارداد

پشاور: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے کالا باغ ڈیم منصوبہ مسترد کردیا Read More »

گیس کنکشن پہلے کس کو دیے جائیں گے؟ تفصیلات جاری

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اعلان کیا ہے کہ گھریلو صارفین کے لیے نئے گیس کنکشنز کے اجرا کا عمل جلد شروع کیا جائے گا، اور اس سلسلے میں اُن درخواستوں کو ترجیح دی جائے گی جو پہلے سے کمپنی کے پاس جمع ہیں۔ حکام کے مطابق اس وقت تقریباً 39

گیس کنکشن پہلے کس کو دیے جائیں گے؟ تفصیلات جاری Read More »

ورسک روڈ سے 235 ماربل فیکٹریوں کی مہمند ماربل سٹی اکنامک زون منتقلی کیلئے اقدامات

چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے قبائلی ضلع مہمند میں قائم مہمند ماربل سٹی اکنامک زون کا تفصیلی دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر قبائلی ضلع مہمند یاسر حسین، ڈپٹی ڈائریکٹر انڈسٹریز شاہ زیب، اسسٹنٹ کمشنر یکہ غونڈ اویس خان، اسسٹنٹ کمشنر شاہ عالم عائشہ

ورسک روڈ سے 235 ماربل فیکٹریوں کی مہمند ماربل سٹی اکنامک زون منتقلی کیلئے اقدامات Read More »

اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی بڑی کاروائی ،سینئر افسران گرفت میں

اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی بڑی کارروائی، سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقوم بٹورنے والے گروہ کے خلاف سخت ایکشن، ملوث سینئر افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ۔ ضلع چارسدہ کے رہائشی نے سرکاری محکموں میں بھرتی کے نام پر رقم بٹورنے کے حوالے سے شکایات کی کہ سال 2021

اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی بڑی کاروائی ،سینئر افسران گرفت میں Read More »

پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی بند؟ گورنرفیصل کریم کنڈی کا سخت ردعمل

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم اور آٹے کی فراہمی میں مبینہ رکاوٹوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے آئین کے آرٹیکل 151 کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے نہ صرف بین الصوبائی تجارت متاثر ہو رہی ہے بلکہ مہنگائی

پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی بند؟ گورنرفیصل کریم کنڈی کا سخت ردعمل Read More »

قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے والےپی ٹی آئی کے سینیٹرز کی تعداد 10 ہو گئی

پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر فلک ناز چترالی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد مختلف کمیٹیوں سے مستعفی ہونے والے پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ فلک ناز چترالی نے تعلیم، اقتصادی امور، موسمیاتی تبدیلی اور کم ترقیاتی علاقوں کے مسائل سے متعلق

قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے والےپی ٹی آئی کے سینیٹرز کی تعداد 10 ہو گئی Read More »

پرانی موٹر سائیکل کے بدلے یاماہا کی نئی بائیک دینے کی خصوصی اسکیم، طریقہ جانیے

یاماہا موٹر پاکستان نے اپنے صارفین کے لیے ایک منفرد سہولت متعارف کرائی ہے جس کے تحت اب صارفین اپنی پرانی موٹر سائیکل مخصوص ڈیلرشپس پر جمع کروا کر نئی یاماہا بائیک حاصل کر سکتے ہیں۔ اس خصوصی ایکسچینج آفر کا مقصد نجی خرید و فروخت کے جھنجھٹ، خریدار تلاش کرنے، قیمت پر سودے بازی

پرانی موٹر سائیکل کے بدلے یاماہا کی نئی بائیک دینے کی خصوصی اسکیم، طریقہ جانیے Read More »

گھریلو صارفین کے لیے نئےگیس کنکشن کا حصول اب آسان، مکمل طریقہ سامنے آ گیا

حکومتِ پاکستان نے آٹھ سال بعد گھریلو صارفین کے لیے نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کر دی ہے، جس کے بعد سوئی گیس کمپنیوں کو اجازت دے دی گئی ہے کہ وہ درآمدی ایل این جی کے ذریعے نئے پائپ لائن کنکشن جاری کر سکیں۔ اس فیصلے کا باضابطہ اعلان وفاقی کابینہ کے

گھریلو صارفین کے لیے نئےگیس کنکشن کا حصول اب آسان، مکمل طریقہ سامنے آ گیا Read More »

پشاور:سنگین جرم پر پولیس افسر کو بڑی سزا

پشاور کی ایڈیشنل سیشنز جج نے سابق پولیس اے ایس آئی رضا علی کو بیوی کے قتل اور اپنی بیٹی صائمہ علی اور بیٹےدانیال عباس کو قتل کرنے کی کوشش پر عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزم کو دو کروڑ روپے معاوضہ متاثرہ بچوں کو ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔ استغاثہ کے

پشاور:سنگین جرم پر پولیس افسر کو بڑی سزا Read More »

Scroll to Top