تازہ ترین

کراچی کے متعدد علاقے زیرِ آب، پانی کی گہرائی 5 فٹ تک پہنچ گئی

کراچی: شہر قائد میں جاری موسلا دھار بارشوں کے بعد مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے۔ ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے درجنوں افراد، خواتین، بچے اور بزرگ پانی میں پھنس گئے ہیں۔ سہراب گوٹھ کے علاقے حسن نعمان کالونی میں سیلابی ریلہ داخل […]

کراچی کے متعدد علاقے زیرِ آب، پانی کی گہرائی 5 فٹ تک پہنچ گئی Read More »

سونا عوام کی پہنچ سے دور، قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ، خریدار ہاتھ ملتے رہ گئے

سونا عوام کی پہنچ سے دور، قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ، خریدار ہاتھ ملتے رہ گئے

ملک میں سونے کی قیمت نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 6,100 روپے کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ تاریخ کی بلند ترین سطح یعنی 384,000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ یہ حیران کن اضافہ ملکی اور عالمی منڈی میں

سونا عوام کی پہنچ سے دور، قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ، خریدار ہاتھ ملتے رہ گئے Read More »

خیبر: لنڈیکوتل پولیس کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، ملزم گرفتار

خیبر: لنڈیکوتل پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران موٹرکار سے 102 کلوگرام چرس، 50 کلوگرام آئس اور 17 کلوگرام ہیروئن برآمد کر کے کروڑوں روپے کی منشیات ضبط کر لی ہیں۔ اس کارروائی میں افغانی منشیات اسمگلر خایستہ الرحمان کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ڈی پی

خیبر: لنڈیکوتل پولیس کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، ملزم گرفتار Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا قدم، سرکاری ملازمین کے لیے احساس ای پنشن سسٹم متعارف

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا قدم، سرکاری ملازمین کے لیے احساس ای پنشن سسٹم متعارف

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن کے حصول میں درپیش مشکلات کا مستقل حل نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں پہلی بار جدید ڈیجیٹل نظام ’’احساس ای پنشن سسٹم‘‘ کا باضابطہ اجراء کر دیا گیا ہے، جو یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا قدم، سرکاری ملازمین کے لیے احساس ای پنشن سسٹم متعارف Read More »

پشاور میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے! 20 کلو تھیلا 350 روپے تک مہنگا،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

آٹے کی قلت، خیبرپختونخوا کی جانب سے پنجاب سے اضافی گندم کی درخواست

پشاور: محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کے حکام نے آٹا اور گندم کی ترسیل پر عائد پابندی کے حوالے سے پنجاب کے محکمہ خوراک سے رابطہ کیا ہے اور پابندی ہٹانے کی درخواست کی ہے۔ محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کے مطابق پنجاب فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے ڈی جی نے پنجاب حکومت سے ماہانہ 50 ہزار میٹرک ٹن آٹا اور

آٹے کی قلت، خیبرپختونخوا کی جانب سے پنجاب سے اضافی گندم کی درخواست Read More »

موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر دریاؤں کا تحفظ ناگزیر ہو چکا، بیرسٹر سیف

موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر دریاؤں کا تحفظ ناگزیر ہو چکا، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر دریاؤں اور آبی گزرگاہوں کا تحفظ انتہائی ضروری ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز )کے مطابق اپنے ایک اہم بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ دریاؤں کے کناروں پر قائم تجاوزات انسانی

موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر دریاؤں کا تحفظ ناگزیر ہو چکا، بیرسٹر سیف Read More »

چارسدہ میں ہر گھر ڈینگی سے متاثر، ضلعی انتظامیہ نے گھر گھر سپرے مہم شروع کر دی

چارسدہ: خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے بعد ضلع چارسدہ میں ڈینگی کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے ہیں اور تقریباً ہر گھر اس وبائی مرض سے متاثر ہو رہا ہے۔ اس کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں ڈینگی مہم کو تیز کر دیا گیا ہے تاکہ اس مرض کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ کمشنر

چارسدہ میں ہر گھر ڈینگی سے متاثر، ضلعی انتظامیہ نے گھر گھر سپرے مہم شروع کر دی Read More »

26 نومبر احتجاج! بشریٰ بی بی اور عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں بارے اہم خبر سامنے آگئی

26 نومبر احتجاج! بشریٰ بی بی اور عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں بارے اہم خبر سامنے آگئی

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، مرکزی رہنما عمر ایوب اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی قبل از گرفتاری ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز )کے مطابق عدالت نے پولیس کو

26 نومبر احتجاج! بشریٰ بی بی اور عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں بارے اہم خبر سامنے آگئی Read More »

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل سے پیغام: مراد سعید میرے وفادار ساتھی اور حقیقی آزادی کی تحریک کا اہم حصہ ہے

راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل سے وکلاء کے ذریعے پیغام جاری کیا ہے کہ مراد سعید ان کے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہیں اور حقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ رہے ہیں، ہیں اور رہیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ مراد سعید کے بارے میں قیاس آرائیاں بند

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل سے پیغام: مراد سعید میرے وفادار ساتھی اور حقیقی آزادی کی تحریک کا اہم حصہ ہے Read More »

پشاور: معروف ٹک ٹوکر علیشا 007 فحش مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار

پشاور: گلبہار پولیس نے اتوار کے روز معروف ٹک ٹوکر علیشا 007 کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر اخلاقی اور فحش مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے جاری بیان کے مطابق علیشا 007 پر آن لائن فحش اور غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے اور اس کی تشہیر کرنے

پشاور: معروف ٹک ٹوکر علیشا 007 فحش مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار Read More »

Scroll to Top