غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی کارروائیاں تیز
پشاور: خیبرپختونخوا ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، جعلی و غیر قانونی نمبر پلیٹس اور ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاری مہم کے تحت پشاور میں مختلف علاقوں میں خصوصی چیکنگ کی گئی، جو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر (I) پرائیویٹ وہیکلز پشاور […]
غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی کارروائیاں تیز Read More »










