امریکا کی کوششیں رنگ لے آئیں، اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے
واشنگٹن: امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، جس کے بعد خطے میں ممکنہ طور پر تناؤ میں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والے چوتھے سہ فریقی مذاکرات کے بعد […]
امریکا کی کوششیں رنگ لے آئیں، اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے Read More »










