پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں23 دن باقی
حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت پی او آر اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو بھی ملک چھوڑنا ہوگا، جبکہ اب انخلاء میں صرف23 دن باقی رہ گئے ہیں۔ سرکاری حکام کے […]
پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں23 دن باقی Read More »










