پارلیمنٹ ہاؤس کا مرکزی دروازہ بند، اینٹی رائٹ فورس تعینات، پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری متوقع
وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، جبکہ مرکزی دروازے کو زنجیر اور تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ پولیس، ایف سی اور اینٹی رائٹ فورس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے، اور ذرائع کے مطابق اہم سیاسی شخصیات کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا […]










