تازہ ترین

پشاور: دلہ ذاک روڈ پر آتشزدگی، 3 افراد زخمی

کاشف عزیز  پشاور کے علاقے دلہ ذاک روڈ گل آباد میں سلنڈر ریفلنگ کی دکان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے تیزی سے پھیلتے ہوئے سلنڈر ریفلنگ کی دکان سمیت دیگر قریبی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی 3 […]

پشاور: دلہ ذاک روڈ پر آتشزدگی، 3 افراد زخمی Read More »

ماہرین نے رات گئے تک موبائل استعمال کرنے والوں کو خبردار کر دیا

امریکا کی ایک معروف یونیورسٹی کی تازہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے اسمارٹ فون کا استعمال نوجوانوں کی نیند کے معیار کو بری طرح تباہ کر رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق 657 نوجوانوں کی موبائل سرگرمیوں کا ایک ایپ کے ذریعے جائزہ لیا گیا، جس کے نتائج انتہائی

ماہرین نے رات گئے تک موبائل استعمال کرنے والوں کو خبردار کر دیا Read More »

ملکی توانائی کیلئے خوشخبری، بڑی پیشرفت ،خام تیل کی پیداوار 2 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی

ایران امریکا معاہدے کی بازگشت، خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی

عالمی منظرنامے پر ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کی امیدوں نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت میں تقریباً 5 ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد یہ 97

ایران امریکا معاہدے کی بازگشت، خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی Read More »

پشاور کی مساجد میں نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات جاری

شاہدجان پشاورکی ضلعی انتظامیہ اور مختلف مساجد کی کمیٹیوں نے نمازِ عید کے اوقات کا اعلان کر دیا ہے۔ شہر کی مرکزی عید گاہ چارسدہ روڈ، تاریخی مسجد مہابت خان، مسجد قاسم علی خان اور مسجد ابوزر بہادر کلے میں نمازِ عید صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔ اسی طرح جامع مسجد کالا مویشی

پشاور کی مساجد میں نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات جاری Read More »

نادرا کا شناختی کارڈ کے اجرا کے قواعد میں بڑا بدلاؤ، شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بنوانے کے عمل کو مزید سہل بناتے ہوئے پہلی مرتبہ کارڈ کے حصول کے لیے دستخط کی فراہمی کو اختیاری قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا کا کہنا ہے کہ اس اہم تبدیلی کا مقصد بالخصوص ناخواندہ

نادرا کا شناختی کارڈ کے اجرا کے قواعد میں بڑا بدلاؤ، شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف Read More »

نوشہرہ میں آئل ٹرمینلز ماحولیاتی آلودگی کا سبب ، ای پی اے کا پی ایس او اور شیل کونوٹس جاری

محمد اعجازآفریدی خیبرپختونخوا انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ای پی اے) نے نوشہرہ میں قائم پی ایس او اور شیل آئل ٹرمینلز کو ماحولیاتی آلودگی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے باقاعدہ نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق پی ایس او آئل ٹرمینل پبی میں 7 نومبر 2025 کو ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزیاں

نوشہرہ میں آئل ٹرمینلز ماحولیاتی آلودگی کا سبب ، ای پی اے کا پی ایس او اور شیل کونوٹس جاری Read More »

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ افسران کے تبادلے

محمد اعجاز آفریدی پشاور: حکومتِ خیبر پختونخوا کے محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن نے متعدد اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشنز کے مطابق کیپٹن(ر) عون حیدر گوندل کو ایڈیشنل سیکرٹری ہیومن ریسورس مینجمنٹ سے تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی کی

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ افسران کے تبادلے Read More »

اسیر پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارٹی قیادت کوخط، آزاد کشمیر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی درخواست

تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں شدید اختلافات ، پارلیمانی پارٹی 5دھڑوں میں تقسیم ، وزیراعلی کا گروپ اب سے کمزور

کاشف الدین سید پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کے عدم کنٹرول، اندرونی اختلافات اور غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا میں پارٹی مختلف گروپس میں تقسیم ہوگئی ہے جبکہ وزارتِ اعلیٰ کی کرسی کیلئے پس پردہ رابطوں اور سیاسی جوڑ توڑ میں بھی تیزی آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں حکومتی سیٹ

تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں شدید اختلافات ، پارلیمانی پارٹی 5دھڑوں میں تقسیم ، وزیراعلی کا گروپ اب سے کمزور Read More »

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

کاشف الدین سید پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسمِ گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سمر زون کے علاقوں میں پرائمری اسکولز یکم جون سے 31 اگست 2026 تک بند رہیں گے جبکہ مڈل،

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بیجنگ: آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں غیر رسمی ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں منعقدہ پُروقار استقبالیہ تقریب کے دوران ہوئی جہاں چینی وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Read More »

Scroll to Top